aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qanaa.at"
ان کو ایسا لگاچند کلیوں پہ کیسے قناعت کریں
جی کو ہو کبھی اگر عسرت کا رنجکھول دیے تو نے قناعت کے گنج
آہ، وہ بھوک کے مارے ہوئے افراد ہنسیںجن کی صورت پہ قناعت بھی ترس کھاتی ہے
یوسف ملک معانی پیر کنعان سخنہے تری ہر بیت اہل درد کو بیت الحزن
بے کسوں بے سہاروں کو صبر و قناعت کی تلقین کرتے رہیںگر یہی زندگی ہے تو میرے خدا
صبر اور قناعت سےزندگی سنورتی ہے
گھر کے ایک کونے اور تمہارے نام کے استعمال پرقناعت کیے بیٹھی رہی
اے حرف ستارہ ساز اب تواٹھتی ہے قنات روشنی کی
اخلاق و صداقتصبر و قناعت
قناعت ان کا تکیہ تھاتوکل ان کا شیوہ تھا
سکون صبر قناعت نجات تقدیریںیہ بورژائی تمدن کی اصطلاحیں ہیں
مگر ان کی قناعت گریہ زاری زہد و تقویٰدکھاوا ہے بناوٹ اور سجاوٹ ہے
مگر تم ہو اس پہ بھی محو قناعتقناعت نہیں یہ ہے ضعف و کسالت
ہے تیرے سر پہ قناعت کا تاج اے مزدورکہ تیرے سامنے ہوتا ہے خم سر مغرور
دیکھو شیطاں پھر آ نکلےمیں نے بھی سب اپنی متاع زہد و تقویٰ صبر و قناعت
فقرۂ قناعت کا بدل ہےکوئی پتھر اٹھائے کھینچ مارے
ہر حال رہوں خوش وہ طبیعت مجھے دے دےدولت کی جگہ صبر و قناعت مجھے دے دے
کہ جس کے روئے روشن پر قناعت مورچھل جھلتی ہوئی موتی لٹاتی ہےسحر تا شام لہروں سے وہ اپنی بات کہتا ہے
غریبی تنگ دستی میں قناعت ہے بغاوت ہےنہ دولت ہے نہ راحت ہے نہ عزت ہے بغاوت ہے
سو جتنے برس تم نے اس سوانگ میں کر و فر سے گزارے ہیںان پر قناعت کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books