aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qarz"
یاں بوند نہیں ہے ڈیوے میںوہ باج بیاج کی بات کرے
ہزاروں قرض تھے مجھ پر تمہاری الفت کےمجھے وہ قرض چکانے کا موقع تو دیتے
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
جیسے ایک قرض ہےکوئی جو کچھ کہے
لیکن اس طرح جیسےقرض کی رقم کوئی قسط قسط ہو جائے
وہی خستہ، بد حالقرض کے پنجۂ خونیں میں نڈھال
میں سوچتا تھا کہ تم آؤگی تمہیں پا کرمیں اس جہان کے دکھ درد بھول جاؤں گا
جھڑ کر رہی ہیں جھڑیاں نالے امنڈ رہے ہیںبرسے ہے منہ جھڑا جھڑ بادل گھمنڈ رہے ہیں
آسمانوں پہ میرا چاند قرض ہےمیں موت کے ہاتھ میں ایک چراغ ہوں
نہ ایسی خوش لباسیاںکہ سادگی گلہ کرے
پھر آخر تنگ آ کر ہم نےدونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
جو رات جاگنے کی تھی وہ ساری راتخواب دیکھ دیکھ کر گزارتے رہے
تمہارے ماں باپ نے تمدن کا قرض لے کرتمہاری تہذیب بیچ دی ہے
میں اپنے ہر شوق کو پھر سے زندہ کر کے ان کو پورا کرنے کا بھی سوچ رہا ہوںاب میں اکیلا نہیں رہا ہوں
اور ساحلی شہر کے سرخ چھتوں والے گھر کے اندرپورے چاند کی روشنی بن کر بکھرے گی
خود کو غرق شراب ناب نہ کردیکھ اپنے کو یوں خراب نہ کر
لگا کر جو وطن کو داؤ پر کرسی بچاتے ہیںبھنا کر کھوٹے سکے دھرم کے جو پن کماتے ہیں
بھوک کی آگ میں جھلسے ہوئے سارے ارماںقرض کے بوجھ سے جینے کی امنگیں پامال
مے خانے میں جا کر میں نےآگ سے دل کی پیاس بجھائی
مسلماں قرض لے کر عید کا ساماں خریدیں گےجو دانا ہیں وہ بیچیں گے جو ہیں ناداں خریدیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books