aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qasd"
ان کے لہجے میں وہ کچھ لوچ وہ جھنکار وہ رسایک بے قصد ترنم کے سوا کچھ بھی نہ تھا
شاعری کی عمر تھی گو بیس یا پچیس ساللیکن اپنے فن میں وہ بالقصد لائے بال پن
اس پہاڑی سے اترنادوسری کا قصد کرنا
بچھڑ گئے ہمالگ دشاؤں کا قصد باندھے
ہے قصد اب کہ کروں اک جہان نو آبادرہوں تفکر فردا و دوش سے آزاد
پیار کو اک آدرش بنا کرکب قصد تصلیب کیا ہے
میں جب اس شہر کا قصد کرتا ہوںتمہاری آنکھیں میرا رستہ روک لیتی ہیں
ہندوؤں کو چاہئے کہ قصد کعبہ کا کریںاور پھر مسلم بڑھیں گنگ و جمن کے واسطے
کون سی قوم فقط تیری طلب گار ہوئیاور تیرے لیے زحمت کش پیکار ہوئی
جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گیجب ارض خدا کے کعبے سے
چاند کہتا تھا نہیں اہل زمیں ہے کوئیکہکشاں کہتی تھی پوشیدہ یہیں ہے کوئی
دیپ جس کا محلات ہی میں جلےچند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
چمکتے چاند کی باتیںیہ بوندیں اور برساتیں
بہت ہے ظلم کے دست بہانہ جو کے لیےجو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
جوگی بھی جو نگر نگر میں مارے مارے پھرتے ہیںکاسہ لیے بھبوت رمائے سب کے دوارے پھرتے ہیں
جی میں آتا ہے یہ مردہ چاند تارے نوچ لوںاس کنارے نوچ لوں اور اس کنارے نوچ لوں
دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلےکھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب
قید بن جائے محبت تو محبت سے نکلراہ کا خار ہی کیا گل بھی کچلنا ہے تجھے
وہ نوحوں کے ادب کا طرز تو پہچانتی ہوگیاسے کد ہوگی شاید ان سبھی سے جو لپاڑی ہوں
چند روز اور مری جان فقط چند ہی روزظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books