aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qile"
اس دنیا کے کچھ ٹکڑوں میںکہیں پھول کھلے کہیں سبزہ ہے
تیرہ و تار خواہش کی سنگلاخ راہوں پہ چلتے رہےپھر بھی راہوں میں کتنے شگوفے کھلے
چاک وعدہ نہ سلے زخم تمنا نہ کھلےسانس ہموار رہے شمع کی لو تک نہ ہلے
وہ سب سامان مہیا ہو اور باغ کھلا ہو خوابوں کاہر آن شرابیں ڈھلتی ہوں اور ٹھٹھ ہو رنگ کے ڈوبوں کا
آسماں کو زمین پر مانگاپھول چاہا کہ پتھروں پہ کھلے
چتوڑ ہو یا آگرہایسے نہیں قلعے کہیں
تڑخ کے گرد کی تہ سے اگر کہیں کچھ پھولکھلے بھی، کوئی تو دیکھے گا کون دیکھے گا
اس گرانی میں بھلا کیا غنچۂ ایماں کھلےجو کے دانے سخت ہیں تانبے کے سکے پل پلے
کسی نے دیدہ و دل کے کنول کھلے پائےکسی کو ساغر احساس چکنا چور ملا
کھلے دریچے کی جالی سےننھی ننھی بوندیں چھن کر
آہ کیا آئے ریاض دہر میں ہم کیا گئےزندگی کی شاخ سے پھوٹے کھلے مرجھا گئے
نشاں ہیں گولیوں کے یا کھلے ہیں پھول سینے پراسی کو مار ڈالا جس نے سر اونچا کیا سب کا
اس کے انکار پہ بھی پھول کھلے رہتے تھےاس کے انفاس سے بھی شمع جلی جاتی تھی
اک خواب کی آہٹ سے یوں گونج اٹھیں گلیاںامبر پہ کھلے تارے باغوں میں ہنسیں کلیاں
قسم اس بدن کیاور قسم اس بدن پر کھلے پھولوں کی
ابھی مجھ سے کسی کو محبت نہیں ہوئیسو دل کے باغ میں پھول بھی نہیں کھلے
ہیں کھلے کیاریوں میں نرگس و نسرین و سمنحوض فوارے ہیں بنگلوں میں بھی پردے چلون
پھول کھلے رہتے ہیں شب بھررات سمندر بن جاتی ہے
ہر راہ رو کی لال قلعے پر نظر ہے آجاونچا جہاں میں اپنے ترنگے کا سر ہے آج
تم نے کسی ہجڑے کے لب پرشعر کا پھول کھلے دیکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books