aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qurb-e-jism"
اڑتی تھی قبائے جسم وہیںبے چین ہوئی پھر روح بہت
زندگی قرب کنیز خوبروزندگی آہنگ و آب آتشیں
مگرگرمیٔ قرب نشان منزل سے
میں منتظر ہوں کہ شایدبوقت قرب سحر
میں نے یہ کہا کوئی گلہ مجھ کو نہیں ہےیہ آپ کا حق تھا ز رہ قرب مکانی
وہ شاخ سے بریدہ ہو گیا تو ایک خواب تھاوہ خواب سے بریدہ ہو گیا تو صرف رہ رو ندائے ماورائے قرب و لمس
خمار قرب دل آرا کی ہو گئی تائیدلرزتی بوندوں کے یہ جاں گداز شیش محل
انتہائے قرب و ربط باہمی کے باوجودسینے میں دھڑکن سی دل میں درد سا ہے آج کل
قرب چشم و گوش سے ہم کون سی الجھن کو سلجھاتے رہے!کون سی الجھن کو سلجھاتے ہیں ہم؟
قافلے منزل مقصود کو جا پہنچے ہیںمرحلے قرب لب یار کے آ پہنچے ہیں
ایک کو ہے تشنگیٔ قرب حقجس نے کیا دل سے جگر تک ہے شق
اس کی گرمئ رفتار ڈھونڈے گااسے جب لذت قرب گریزاں کی
چار تنکوں کا شوق مکاں کیا بنانعمت قرب الفت بھی جاتی رہی
تفریق حسن و عشق کا جھگڑا نہیں رہاتمئیز قرب و بعد مٹاتی چلی گئی
برف سے بھاپ تک کے رستے پرقرب تحلیلیت کی منزل پر
وہ مجھ سے ملا مگرقرب و دوری کی اس نہج پر
وہاں کے قرب و جوار میں کچھروایتیں اور عجیب قصے بھی
مرے قرب و جوار دیدہ و دل سے گزرتی تھیںمگر میں نے
مگر ان کو معلوم کیا ہےکہ قرب قیامت کے آثار پیدا ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books