aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "quyuud"
صبح کے وقت شام کے ہنگامبے قیود مقام بے ہنگام
کل بہا لوں گی تجھے توڑ کے ساحل کی قیوداور پھر گنبد و مینار بھی پانی پانی
تاکہ دیکھتے مجھے خود اپنے آپ میں کبھیمگر تم اپنے آپ کو نہ دیکھ پاؤ گے ابھی
قیود عصر کی زنجیر کاٹنے والےفراز کوہ سے آواز دے رہے ہیں تمہیں
یہ بستی اب توڑ چکی ہے ہستی کی زنجیر گراںاور قیود زمان و مکاں
لگائی گئی ہیں یہ کیسی قیودکس کی قربانی کو شرف بخشا گیا
رسم و قیود کا کبھی پابند تو نہ رہپروانہ کر جو تجھ سے جہاں سرگراں رہے
تم کون ہو یہ خود بھی نہیں جانتی ہو تممیں کون ہوں یہ خود بھی نہیں جانتا ہوں میں
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیںتجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
خود گدازی نم کیفیت صہبایش بودخالی از خویش شدن صورت مینا یش بود
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سےکیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ہاں دل کا دامن پھیلا ہےکیوں گوری کا دل میلا ہے
کل کوئی مجھ کو یاد کرے کیوں کوئی مجھ کو یاد کرےمصروف زمانہ میرے لیے کیوں وقت اپنا برباد کرے
میری ہر دوست سے اس نے یہی پوچھا ہوگاکیوں نہیں آئی وہ کیا بات ہوئی ہے آخر
اور خود بھی نہ یاد آؤں تمہیںجیسے تم صرف اک کہانی تھیں
تو یہ زریونؔ جو ہے کیا یہ افلاطون ہے کوئیاماں زریونؔ ہے زریونؔ وہ معجون کیوں ہوتا
کیسے گلچیں کے لیے جھکتی ہے خود شاخ گلابکس طرح رات کا ایوان مہک جاتا ہے
کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہےوہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے
اس میں اس طرح کا اصول کیوں ہےکہ کوئی مہرہ رہے کہ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books