aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ra.nja"
مشاعرے میں قدم رنجہ آپ فرمائیںتو اہل ذوق نشستوں میں آ کے بھر جائیں
عشق کی خیر وہ پہلی سی ادا بھی نہ سہیجادہ پیمائی تسلیم و رضا بھی نہ سہی
رضا کی جاودانہ جبر کی نوبت بھی آ پہنچی''
یہ حسن ستم! یہ رنج غضب! مجبور ہوں میں مظلوم ہے وہ
معلوم ہمیں سب قیس میاں کا قصہ بھیسب ایک سے ہیں، یہ رانجھا بھی یہ انشاؔ بھی
کسی سے میل ہو گیاتو رنج و فکر کھو گیا
مجھے بہلنے دو رنج و غم سے سہارے کب تک دیا کرو گیجنوں کو اتنا نہ گدگداؤ، پکڑ لوں دامن تو کیا کرو گی
فقط تمہیں کو نہیں رنج چاک دامانیکہ سچ کہیں تو دریدہ لباس ہم بھی ہیں
خالہ کو مار نکالا ہےیا جنگل کے راجا کے یہاں
کسی خستہ جاں رنج بر کوزہ گر کے لیےایک ہی رات وہ کہربا تھی
مجھے تمہاری جدائی کا کوئی رنج نہیںمرے خیال کی دنیا میں میرے پاس ہو تم
نے رنج شکست دلنے جان کا اندیشہ
وہ رنج تو مصلحت کے ہاتھوںنہ جانے کب قتل ہو گئے تھے
تمہارا دور تھا گھر میں بہار ہنستی تھیابھی تو در پہ فقط رنج و غم کی دستک ہے
سوچتا ہوں کہ ابھی رنج سے آزاد ہے وہواقف درد نہیں خوگر آلام نہیں
بیتاب نہ ہو معرکۂ بیم و رجا دیکھ!ہیں تیرے تصرف میں یہ بادل یہ گھٹائیں
اے دل ان آنکھوں پر نہ جاجن میں وفور رنج سے
حسرت ہی یہی ہےاے ہند کے راجا
اک اور ہستی تھی مریکچھ رنج تھے کچھ خواب تھے
میرے اسکول مری یادوں کے پیکر سن لےمیں ترے واسطے روتا ہوں برابر سن لے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books