aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raTte"
نہ مدتوں جدا رہےنہ ساتھ صبح و شام ہو
ہم جیتے جی مصروف رہےکچھ عشق کیا کچھ کام کیا
چھوٹے چھوٹے چوراہوں سےچوڑے رستے نکل چکے ہیں
باتیں بنی بنائی جملے رٹے رٹائےمجھ پر بھی کر چکی ہے اپنی وفا کا جادو
قاعدہ ہم کو ملا پڑھنے کو تبدیکھتے پڑھتے تھے رٹتے اس کو سب
سب آؤٹ آف ڈیٹ ہوئے ہیںان کے سب کم ریٹ ہوئے ہیں
رات بھر جاگ کے رف ڈرافٹ بنا لوں جا کراپنے روٹھے ہوئے صاحب کو منا لوں جا کر
رات کی پرواسوکھے پتے
پہلے مکاں کے ریٹ بڑھے پھر غذا کے ریٹپھر بڑھتے بڑھتے بڑھ گئے آب و ہوا کے ریٹ
جب کہیں بیٹھ کے روتے ہیں وہ بیکس جن کےاشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں
بس رہے تھے یہیں سلجوق بھی تورانی بھیاہل چیں چین میں ایران میں ساسانی بھی
ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیںراہ دکھلائیں کسے رہرو منزل ہی نہیں
جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیںاسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں
ظلم کی بات کو جہل کی رات کومیں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
جب جیون رات اندھیری ہواک بار کہو تم میری ہو
یہ شب زباں بندی ہے رہ خداوندیتم مگر یہ کیا جانو
یہ کالی رات کا آنچلہوا میں ناچتے بادل
گر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گےیہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں
ان کے پیاروں کے مقابر رہے بے نام و نمودآج تک ان پہ جلائی نہ کسی نے قندیل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books