aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rafii.a"
تم مرے پاس رہو ساتھ رہواور یہ احساس رہے
آج پھر ذہن کے ان بند دریچوں کے تلےدل میں سوئے ہوئے احساس نے کروٹ بدلی
مرے خدائے بزرگ و برتریہ سچ ہے ذات و صفات تو ہے
اپنے بڑھتے ہوئے بالوں کو کٹا لوں تو چلوںغسل خانے میں ذرا دھوم مچا لوں تو چلوں
سینکڑوں بار یہی دل میں خیال آیا ہےمیں تری راہ میں گل بن کے بکھر سکتی تھی
آج بھی کوئی کہیں گوش بر آواز نہ تھاآج بھی چاروں طرف لوگ تھے اندھے بہرے
نرم لہجے میں سہیاس نے کہا تھا اک دن
اس دنیا میںچشم و زباں کے
تری بے اعتنائی کابڑا احسان ہے مجھ پر
مرا دل جیسے کوئی آئینہ ہےترا ہی عکس اس میں بس گیا ہے
نہ میرے پاؤں کی انگلی انگوٹھے سے بڑی ہےنہ میرے ہاتھ کی وہ لکیر
زندگی سمٹتی ہےدائروں کے اندر ہی
مری جاں یہ مدت سے میں جانتی ہوںتمہارا یہ دل کوئی پتھر نہیں ہے
بیاض زندگی میں امن کا ورق ہی صاف ہےیہ عافیت کا قصر ہے اور قصر میں شگاف ہے
سر سنگیتتال و سر
بڑا سا کینوس ہے یہبہت کچھ ہو گیا ہے کام
ابھی کچھ اور سانسیں رہ گئی ہیںابھی کچھ اور رسالوں تک مجھے گننا ہے ان کو
ماںتیرے آنچل کے سارے پھول چنے میں نے
عجیب آندھیاں چلیںہوائیں تیز تر ہوئیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books