aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rah-e-dostii"
وہ سوز و ساز عاشقیوہ راہ و رسم دوستی
ہوس کے بت کدے میں تو نے دی ہے پیار کی اذاںضمیر لا الہ تیرے عزم کا ہے رازداں
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
اے مرے سوچ نگر کی رانی اے مرے خلد خیال کی حوراتنے دنوں جو میں گھلتا رہا ہوں تیرے بنا یونہی دور ہی دور
یوں کہنے کو راہیں ملک وفا کی اجال گیااک دھند ملی جس راہ میں پیک خیال گیا
مدھم سا پڑ گیا ہے کچھ اب ساز دوستیجب سے کھلا ہے مجھ پہ ترا راز دوستی
اے روح زندگیاے اولین روشنی کی ابدی لو
رواج و رسم ترک دوستی پر سو کتابیں ہیںلکھا ہے جن میں
کیونکہ افسانوں سے رنگ دوستی تبدیل ہوگاچاند کٹ کر صبح کے تن پر گرے گا
ہائے وہ تالاب ہاں جس کے کنارے پر کبھیچاندنی راتوں میں باندھا تو نے عہد دوستی
دنیا میں اب بدی نہ کہیں اور نکوئی ہےیا دشمنی و دوستی یا تند خوئی ہے
جسے تھا پاس دوستیوہی اٹھا بڑھا ملا
اپنے ہمراہ لے کر تمہارے لئےنکہت دوستی
جذب مسافران رہ یار دیکھناسر دیکھنا، نہ سنگ، نہ دیوار دیکھنا
حیات راہ اذیت ہے اپنی منزل میںمگر یہ راہ اذیت تمام ہونے تک
زیست کے دوسرے راستوں کی طرحراہ کار جنوں اتنی آساں نہیں
کون ہے گزراراہ عمل سے
سبھی رہروان رہ عدممگر اپنے زعم میں ہست تھے
خار زار رہ الفت کو گلستاں سمجھاوادئ غم کے خم و پیچ کا احساس نہ تھا
رہ پر خار عمل میں جو پا مرد رہے وہ انساں ہےساحل سے اسے کچھ کام نہیں جو واقف عشرت طوفاں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books