aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rah-e-manzil"
دامن دل پہ غبار رہ منزل ہے ابھیپائے افکار میں دیرینہ سلاسل ہے ابھی
رہ منزل میں ہم دشواریوں کا غم نہیں کرتےگزر جاتے ہیں ہنس کر فکر پیچ و خم نہیں کرتے
سیٹیاں بجنے لگیں خدمت سرکار بجا لانا ہےاور سرکار ہی خود سنگ رہ منزل ہے
آداب راہ و منزل سےبیگانہ ہوتا جاتا ہوں!
راہ منزل میں تم کبھی نہ رکوکہ
شورش درد سے دن رات سسکتا مزدورجستجوئے رہ منزل میں بھٹکتا مزدور
یوں قدم باہم اٹھیںجیسے رہ منزل کی سمت
اپنے ہی نقش قدم سنگ نشان منزلاپنے ہی دم سے بصیرت ہے یہ بینائی ہے
دشت کتنے ابھی راہ منزل میں ہیںتیر کتنے ابھی دست قاتل میں ہیں
وقت کی گرد چھٹے گی تو بعنوان سحرمنزل شوق کی راہوں کا تعین ہوگا
میں بھٹکا ہوا اک مسافررہ و رسم منزل سے ناآشنائی پہ نازاں
یہی وہ منزل مقصود ہے کہ جس کے لئےبڑے ہی عزم سے اپنے سفر پہ نکلے تھے
جو منتظر تھے وہ سو گئے ہیںوہ راہ منزل کو کھو گئے ہیں
تو ہی جانے کہاں لے آئی مجھ کو آرزو تیرییہ منزل اب سراپا بے خودی محسوس ہوتی ہے
تو کوئی منزل نہ راہ منزلچلا تھا میں جس جگہ سے اب بھی وہاں کھڑا ہوں
اے مرے سوچ نگر کی رانی اے مرے خلد خیال کی حوراتنے دنوں جو میں گھلتا رہا ہوں تیرے بنا یونہی دور ہی دور
یوں کہنے کو راہیں ملک وفا کی اجال گیااک دھند ملی جس راہ میں پیک خیال گیا
ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیںراہ دکھلائیں کسے رہرو منزل ہی نہیں
مگر راہ و رسم منزل سے بے خبر ہیںگھروں کو ویران کر کے
جب آنکھ لگی مجبور نہ تھے بیدار ہوئے مایوس ہوئےاے رہرو منزل راہ بتا ہم راہ صداقت بھول گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books