aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rahan"
تم نے سمندر رہن رکھ چھوڑااور گھونسلوں سے چرایا ہوا سونا
مگر جاں نثاری کے اس معرکے میںصف ہم رہاں کو پلٹ کر جو دیکھا
ہمیشہ رہتا ہوں مائل میں سادگی کے ساتھرہن سہن میں مرے کوئی ٹیم ٹام نہیں
جنہیں بہشت کی راحت بھی سازگار نہ تھیسلگتی پانی میں سورج کی لاش وہ ڈوبی
ان راستوں میں ڈھونڈتے پھرتے ہیں نقش پااے ہمرہان تازہ وہ اہل سفر کہاں
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
شجر حجر نہیں کہ ہمہمیشہ پا بہ گل رہیں
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پراس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
گزر رہا ہوں کچھ انجانی رہ گزاروں سےمہیب سائے مری سمت بڑھتے آتے ہیں
شہر جاناں میں اب با صفا کون ہےدست قاتل کے شایاں رہا کون ہے
کہیں تو جا کے رکے گا سفینۂ غم دلجواں لہو کی پر اسرار شاہراہوں سے
لذت سرود کی ہو چڑیوں کے چہچہوں میںچشمے کی شورشوں میں باجا سا بج رہا ہو
تیرے ہاتوں کی شمعوں کی حسرت میں ہمنیم تاریک راہوں میں مارے گئے
بہ سوزد ایں زمین اعتبار و آسماناں رابہ سوزد جان و دل راہم بیاساید دل و جاں را
گر مجھے اس کا یقیں ہو مرے ہمدم مرے دوستروز و شب شام و سحر میں تجھے بہلاتا رہوں
ہر دم ابدی راحت کا سماں دکھلا کے ہمیں دلگیر نہ کرللٰلہ حباب آب رواں پر نقش بقا تحریر نہ کر
سبھی دریدہ دہن اب بدن دریدہ ہوئےسپرد دار و رسن سارے سر کشیدہ ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books