aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rahnumaa"
شیطاں بھی آدمی ہے جو کرتا ہے مکر و زوراور ہادی رہنما ہے سو ہے وہ بھی آدمی
ہر طرف کنکھیوں سے بچ بچا کے تکتے ہیںدوسروں کے پرچوں کو رہنما سمجھتے ہیں
عقل نے ایک دن یہ دل سے کہابھولے بھٹکے کی رہنما ہوں میں
سکھا گیا دکھ مرا پرانی پیر جاننانگاہ یار تھی جہاں بھی آج میری رہنما
راہ میں ٹوٹ گئے پاؤں تو معلوم ہواجز مرے اور مرا راہنما کوئی نہیں
ابھی تو پائی ہے میں نے رہائی رہزن سےبھٹک نہ جاؤں میں پھر رہنما کی بات نہ کر
پھر ایک منزل خونبار کی طرف ہیں رواںوہ رہنما جو کئی بار راہ بھولے ہیں
سفر نصیب رفیقو قدم بڑھائے چلوپرانے راہنما لوٹ کر نہ دیکھیں گے
سرخ رو آفاق میں وہ رہنما مینار ہیںروشنی سے جن کی ملاحوں کے بیڑے پار ہیں
تجھ سے ہے آفرینش نمو ارتقاتجھ سے ہیں قافلے راستے رہنما
کرو خلوص و محبت کو رہنما اپنانہیں درست دلوں میں غبار تیز چلو
نیتا راہنما سب خوش ہیںملک نے پایا ہے سوراج
راہیں دشوار مگر راہنما کوئی نہ تھاسامنے وسعت افلاک خدا کوئی نہ تھا
ہیں اسی ایوان بے در میں یقیناً رہنماآ کے کیوں دیوار تک نقش قدم گم ہو گئے
آگ سے صحرا کا رشتہ ہے قدیمرہروؤں صحرا نوردوں کے لیے ہے رہنما
وہ میرا رہنما ہےوہ میرا آسرا ہے
تمہیں کیوں بسرا جاتا ہےسجے رہنما کے سر دستار
نکمے رہنما اور عقل سے پیدل سیاست دانہمارے ایک جیسے ہیں تمہارے ایک جیسے ہیں
کچھ آ جائیں گے چہرہ نئے پرانےبن کے رہنما لگ جائیں گے دیش کو کھانے
رہ عشق کی انتہا چاہتا ہوںجنوں سا کوئی رہنما چاہتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books