aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rainaa"
بن آنکھیں بھی راہیں تکتی رہیاسی سوچ میں رینا بیتتی گئی
سامراج سے ٹکرائی تھی جب اس کی بانر سیناسکھ کے دن بیتیں سب کے آزادی ہو دن رینا
ہے شاید مجھ کو ساری عمر اس کے سحر میں رہنامگر میرے غریب اجداد نے بھی کچھ کیا ہوگا
ہم کو رہنا ہے پہ یوں ہی تو نہیں رہنا ہےاجنبی ہاتھوں کا بے نام گراں بار ستم
چپ رہنا آسان نہیں تھابرسوں دل کا خون کیا ہے
دوا ہر دکھ کی ہے مجروح تیغ آرزو رہناعلاج زخم ہے آزاد احسان رفو رہنا
یہ وحشت تو نہیں برداشت ہوگیاگر لہروں کو ہے دریا میں رہنا
آہ یہ زندگی کی تنہائیسوچنا اور سوچتے رہنا
راتیں سہنا اور اپنے خوابوں میں رہناخوابوں کو بہکانے والے دن کے اجالوں سے اچھا ہے
ہم تو ہیں پہلے سے وہاں پرتم بھی سمے نکالتے رہنا
تقدیر کے قدموں پر سر رکھ کے پڑے رہناتائید ستم گر ہے چپ رہ کے ستم سہنا
آہو مانگے بن کا رمنابھنورا چاہے پھول کی ڈالی
اور کیوں ہےویسے ہواؤں کا کام ہے چلتے پھرتے رہنا
لاکھوں شکلوں کے میلے میں تنہا رہنا میرا کامبھیس بدل کر دیکھتے رہنا تیز ہواؤں کا کہرام
میرے اسکول مری یادوں کے پیکر سن لےمیں ترے واسطے روتا ہوں برابر سن لے
غیروں سے نہ ملیے تو کوئی بات نہیں ہےاپنوں سے مگر چاہیے یوں کھنچ کے نہ رہنا
جب وطن میں ہمارا تھا رمناتم سے دل باغ باغ تھا اپنا
اور دوسروں کے لیے زندہ رہنابہت قیمتی ہیں یہ باتیں
گاتی ہے گیت کوئی جھولے پہ کر کے پھیرامارو جی آج کیجیے یاں رین کا بسیرا
اکبرؔ نے جام الفت بخشا اس انجمن کوسینچا لہو سے اپنے راناؔ نے اس چمن کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books