aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rakho"
کیوں رکھو خود سے دور ہمیںجو دام کہو منظور ہمیں
کل کے لیے اٹھا رکھوممکن ہو تو
بستے میں رکھواپنی کتابیں
ہاتھ سینے پہ رکھو تو ہر استخواںسے اٹھے نالۂ الاماں الاماں
جو بازی رکھو چاہت کیتم جیتو ہم کو مات کرو
کوئی دم بادبان کشتیٔ صہبا کو تہہ رکھوذرا ٹھہرو غبار خاطر محفل ٹھہر جائے
پھر سے بجھ جائیں گی شمعیں جو ہوا تیز چلیلا کے رکھو سر محفل کوئی خورشید اب کے
خود کو بچائے رکھوسفر پہ پاؤں جمائے رکھو
بظاہر تو ہمارے درمیاںماحول نے اک بے ضرورت حد فاصل کھینچ رکھی تھی
اک طرف اپنا یہ الجھا دل ناشاد رکھوتم پرنسپل ہو یہ اک بات سدا یاد رکھو
رکھو نہ صرف خندۂ گل ہیں نگاہ میںکانٹوں کو بھی ہنساؤ کہ پندرہ اگست ہے
اس الاؤ کو سدا روشن رکھوریگ صحرا کو بشارت ہو کہ زندہ ہے الاؤ
ان کی تعلیم کا خیال رکھوان کو تہذیب بھی سکھاؤ تم
اسے تم باندھ کر رکھویہ بکری سے زیادہ قیمتی ہے
دھل جاتے ہیںآزاد رکھو
وضو کرو وضو کرومگر دھیان یہ رکھو
''یارو مجھے معاف رکھو میں نشے میں ہوں''''اب دو تو جام خالی ہی دو میں نشے میں ہوں''
ہمارا دھیان رکھو تمتمہیں دنیا میں رکھیں گے ہم اپنی آرزؤں کی
تہہ کرکے مجھے مت رکھو
انہیں جھاڑ کر گردنوں پر رکھوتم ادھورے نہیں ہو تو پورے دکھائی تو دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books