aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rakhsh"
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہوہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
ہاتھ ہے ہٹلر کا رخش خود سری کی باگ پرتیغ کا پانی چھڑک دو جرمنی کی آگ پر
ایک رخش بے عناں کی برق رفتاری کے ساتھخندقوں کو پھاندتی ٹیلوں سے کتراتی ہوئی
کیا غم جو ہے راہ محنہے دست قدرت میں مرے رخش ترقی کی عناں
خدا کے چاہنے والے ابھی تک بھولے بھالے ہیںبنا رکھا ہے حرز جاں سدا ماضی کا افسانہ
رقص کرتے رہتے تھےجن کے ہونٹوں کے آستاں پر
دستک دیتو اندر سے آواز آئی
مگر اتنا یاد رکھ''از ما بجز حکایت مہر و وفا مپرس''
یہ جو زمہریر ستم کا ہےیہ جو راکھ طور الم کی ہے
باد نغمہ کار سے باتیں کرواس کا میں رخش رضا
رخش تازہ پہ تصویرتنویر
اپنے ہاتھوں میں لیے رخش بغاوت کی عناںاٹھا آندھی کی طرح ابر کی صورت برسا
خامہ تھا یا کہ کوئی رخش صبا رفتار تھاجو تخیل کی ہوا سے برسر پیکار تھا
رہ گزر پر شور و غل کا سیل ہےبہہ رہا ہے خشک تنکے کی طرح
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
توڑے مخلوق خدا وندوں کے پیکر کس نےکاٹ کر رکھ دئیے کفار کے لشکر کس نے
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books