aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raqiibaa.n"
بہت سے اور بھی شاعر وہاں پر آئیں گےچلو کہ مرگ رقیباں کا لطف اٹھائیں گے
نہ ڈھور ہیں کہ رسیاںگلے میں مستقل رہیں
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
آج بازار میں پا بہ جولاں چلودست افشاں چلو مست و رقصاں چلو
گر آج اوج پہ ہے طالع رقیب تو کیایہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
شہریاروں سے رقابت کا جنوں طاری تھابستر مخمل و سنجاب تھی دنیا میری
حق بات پہ کوڑے اور زنداں باطل کے شکنجے میں ہے یہ جاںانساں ہیں کہ سہمے بیٹھے ہیں خونخوار درندے ہیں رقصاں
وہ کتاب حسن وہ علم و ادب کی طالبہوہ مہذب وہ مؤدب وہ مقدس راہبہ
یہ بکتی ہوئی کھوکھلی رنگ رلیاںثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
وہ سرو وطن ریحان وطناو دیس سے آنے والے بتا
ہے راکب تقدیر جہاں تیری رضا دیکھ!
کون سی شاخ گل پہ رقصاں ہےرشک فردوس آشیاں تیرا
ہاتھوں میں دیئے ہاتھرقصاں ہوا برج ناتھ
دوست احباب ترے نام کے ٹکرائیں گے جامغیر اغیار چکائیں گے رقابت کے حساب
رقیب ہو تو کس لیے تری خود آگہی کی بے ریا نشاط ناب کاجو صد نوا و یک نوا خرام صبح کی طرح
چاند کی طرح سے رقصاں تھا مگرکس قدر جلد تری ہستی نے
پھول کیا شگوفے کیا چاند کیا ستارے کیاسب رقیب قدموں پر سر جھکانے لگتے ہیں
نظر عارفانہ ادا راہبانہمہک گیسوؤں سے چلی آ رہی تھی
تیری آنکھوں میں فروزاں ہیں جوانی کے شرارلب گل رنگ پہ رقصاں ہیں جوانی کے شرار
خنک فضاؤں میں رقصاں ہیں چاند کی کرنیںکہ آبگینوں پہ پڑتی ہے نرم نرم پھوار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books