aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rashe"
نہ مدتوں جدا رہےنہ ساتھ صبح و شام ہو
ہم جیتے جی مصروف رہےکچھ عشق کیا کچھ کام کیا
بس رہے تھے یہیں سلجوق بھی تورانی بھیاہل چیں چین میں ایران میں ساسانی بھی
جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیںاسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں
بت شکن اٹھ گئے باقی جو رہے بت گر ہیںتھا براہیم پدر اور پسر آزر ہیں
پھر بھی یہ سمجھتے ہو ہیچ آرزو مندییہ شب زباں بندی ہے رہ خداوندی
پکارتی رہیں باہیں بدن بلاتے رہےبہت عزیز تھی لیکن رخ سحر کی لگن
ان کے پیاروں کے مقابر رہے بے نام و نمودآج تک ان پہ جلائی نہ کسی نے قندیل
راستے میں رک کے دم لے لوں مری عادت نہیںلوٹ کر واپس چلا جاؤں مری فطرت نہیں
دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلےکھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب
دیکھ قائم رہے اس گواہی پہ ہمہم جو تاریک راہوں پہ مارے گئے
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
ناموس کا اس کے پاس رہے وہ پردہ نشیں بد نام نہ ہو
گودی میں کھیلتی ہیں اس کی ہزاروں ندیاںگلشن ہے جن کے دم سے رشک جناں ہمارا
ملے آبشاروں سے بھی حوصلےپہاڑوں میں تجھ کو دئے راستے
اس لئے اے شریف انسانوجنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے
سفید خانوںسیاہ خانوں میں رکھے
اور دبے دبے لہجے میں کہے تم نے اب تک بڑے درد سہےتم تنہا تنہا جلتے رہے تم تنہا تنہا چلتے رہے
بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جانہ تورانی رہے باقی نہ ایرانی نہ افغانی
تو ایسا لگتا ہےدوسری سمت جا رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books