aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raso.ii"
کھنکتی ہیں رسوئی گھر میں الھڑ چوڑیاں اب تکبھرا کی پولیاں لاتی ہیں سر پر بوڑھیاں اب تک
کراچی کا کچن ہو یا وہ دکن کی ''رسوئی'' ہونمک کا فرق ہے بینگن بگھارے ایک جیسے ہیں
اس نے میری رسوئی سے ایک نوالہ نہ لیامیرے کنویں سے ایک گھونٹ نہ پیا
چاند سی رسوئی میںبرتنوں کے آئینے
کچھ تکیے کی نرم روئی نے چوس لئے ہوں گےرسوئی گھر کی بھاپ میں تو کچھ
تھالی کٹورا چوکا رسوئیرہتی ہو جیسے کچھ کھوئی کھوئی
جب ابھرتی ہے رسوئی سے رسیلی خوشبوجب کسی پھول کے چہرہ پہ جمال آتا ہے
رشتوں کی ابجد پہ ہراساں کھڑے تھےلمحوں کی رسوئی میں حرفوں کی ہنڈیا
پڑا رہے نہ کھانا کوئیدیکھ کے آنا ذرا رسوئی
کسی کی نارسائی سےکسی کی پارسائی سے
دور نارسائی کے ''بے ریا'' خدائی کےپھر بھی یہ سمجھتے ہو ہیچ آرزو مندی
نارسائی اگر اپنی تقدیر تھیتیری الفت تو اپنی ہی تدبیر تھی
گماں یہ ہے تمہاری بھی رسائی نارسائی ہووہ آئی ہو تمہارے پاس لیکن آ نہ پائی ہو
کچھ سوندھی خوشبو آنگن کیکچھ ٹوٹی رسی جھولے کی
نارسائی کا اب جی میں دھڑکا کہاںپر وہ چھوٹا سا الھڑ سا لڑکا کہاں
فکر انساں پر تری ہستی سے یہ روشن ہواہے پر مرغ تخیل کی رسائی تا کجا
اے عشق کہیں لے چل!اک ایسی فضا جس تک غم کی نہ رسائی ہو
آسماں کیا ہے خلا تک ہے رسائی میریعزم دے سکتا ہے خود بڑھ کے گواہی میری
دیر سے بیٹھے ہو نخل راستی کی چھاؤں میںکیا خدا ناکردہ کچھ موچ آ گئی ہے پاؤں میں
لٹو بھی اس میںرسی بھی اس میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books