aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "razm"
وہ مے جس میں ہے سوز و ساز ازلوہ مے جس سے کھلتا ہے راز ازل
آہ اے جبریل تو واقف نہیں اس راز سےکر گیا سرمست مجھ کو ٹوٹ کر میرا سبو
تجھ سے ہوا آشکار بندۂ مومن کا رازاس کے دنوں کی تپش اس کی شبوں کا گداز
مجھے راز دو عالم دل کا آئینہ دکھاتا ہےوہی کہتا ہوں جو کچھ سامنے آنکھوں کے آتا ہے
وہ کون سی رزم گاہ ہے جس میں اہل اردو دبک گئے ہیںوہ ہم نہیں ہیں جو بڑھ کے میداں میں آئے ہوں اور ٹھٹھک گئے ہیں
نہ دیں کی نذر کہ بیعانۂ جزا دیتےنہ رزم گاہ میں برسا کہ معتبر ہوتا
چلے ہیں سوئے رزم گہہ عزم والےمرے شعر ہیں غازیوں کے رسالے
نہ اختلاط میں وہ رمکہ بد مزہ ہوں خواہشیں
جس نے دیکھا کبھی منہ دیکھا نہ پیچھا ان کاموت بھی مانتی ہے رزم میں لوہا ان کا
قرون اولی کی رزم گاہوں سے مرتضیٰ کا جلال لے کردبیز نیندیں جھنجھوڑتا ہے مجاہدوں کو جگا رہا ہے
علم کے میدان میں رازیؔ بنوجنگ کے میدان میں غازی بنو
پھر سے بھڑکاؤ دلوں میں غیرتوں کی آگ کورزم کی جانب بڑھاؤ جرأتوں کی باگ کو
زخمی دعا خلا میں ہے ٹوٹے پروں کے ساتھاس رزم خیر و شر میں ہوا کون سرخ رو
رحم کے قابل یہ بربادی تریدید کے قابل یہ تیرا ہے زوال
منظر و مرثیہ و رزم و سراپا کیا کیانہ لکھا میر انیسؔ آپ نے تنہا کیا کیا
وہ زمانہ جب کہ بزم شعر تھی اک رزم گاہچھوڑ دی تھی ہر نئے شاعر نے رفتار کہن
تیرا ہے رتبہ عالی اس بزم زندگی میںآ آ شریک ہو جا اس رزم زندگی میں
اپنے رزم نامے لیتے جاؤلیکن خاموش رہی
آہنی خود سے جھانکتی مرتعش پتلیاںرزم گہہ کی کڑی دھوپ میں ایک ساکت پھریرا
مجھے بے رحم ہستی کے زیاں خانے میں کیوں بھیجا گیاکیوں حلقۂ زنجیر میں رکھ دی گئیں بے تابیاں میری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books