aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rele"
زندگی کے میلے میں خواہشوں کے ریلے میںتم سے کیا کہیں جاناں اس قدر جھمیلے میں
عمروں کے ریلے میں آئےاور جا بھی چکے
آب و باد کا ریلا!اس کو راکھ کر دے گا
آج ڈھونڈھنے پر بھی مل سکی نہ تاریکیموت کھو گئی شاید زندگی کے ریلے میں
ہوس کے پانی کےبپھرے ریلے سنبھالتے ہیں
دیکھا ہے اچانکریلے پر ریلا، دھکے پر دھکا
آسماں گردش ایام کے ریلے سے ہراساں تو نہیںخیر مقدم کے بھی انداز ہوا کرتے ہیں
مجھے زلزلے میں دفن کر دےسیلابی ریلے میں بہا دے
وقت کے جھمیلے میںروز و شب کے ریلے میں
نفاق و بغض و تعصب کے آ گئے ریلےزباں کی آڑ میں اہل فساد کھل کھیلے
زندگی کے میلے میںخواہشوں کے ریلے میں
خزاں زدہ برگ خشکاندھی ہوا کے پر شور بے سماعت بپھرتے ریلے
چلتے ہیں ساتھ ان کےوحشی ہوا کے جھونکے ریلے
دکھ کے ریلے میں اکثرتخلیق کی کڑیاں کھو جاتی ہیں
یہ زندگی وہ سمندر ہے جس کے ریلے میںبہے ہی جاتے ہیں انسان خار و خس کی طرح
سیرابی کے اس ریلے نے لک چھپ کیسی راس رچائیہاتھوں بیٹھ وہ برکھا چہرہ پھول سریکھا کھل اٹھا ہے
چھوڑ کے بارش کے ریلے میںننھی سی کاغذ کی کشتی
بڑھنے والے سیلابی ریلے کا رخگاؤں کی جانب موڑ دیا ہے
ہنستی ہوئی رونقوں میںسلگتی ہوئی خوشبوؤں کی جنوں خیز لہروں کے ریلے میں
نکل آتا ریلاپرانے پڑے پانی کا روپ تبدیل ہو جاتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books