aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rest-room"
مجھ سے کہتی تھی صفائی نصف ایماں ہے مگرریسٹ روم اٹھ کر چلی جاتی تھی پانی کے بغیر
ریتریت رک جا
پتھر جسم کے اندر ٹوٹےپانی روح میں آگ جگائے
اور آخر روح کے صحرا کی تپتی ریت کے اندر اتر جاتے ہیں اک دن
رات تک جسم کو عریاں رکھناچاند نکلا تو یہ صحرا کی سلگتی ہوئی ریت
ڈھیر ساریریت کے نیچے دبی
اگر وہ مرحلہ آئےہوا جب سانس لینا بھول جائے
روح تک ریت میں دھنس گئیآنکھ کے دشت میں دھول ہی دھول
چلی کب ہوا کب مٹا نقش پاکب گری ریت کی وہ ردا
چلو پھر سے وہاں لوٹیںجہاں گلیاں ہماری منتظر ہوں
ریت بھری ہوائیں چیرتی ہیں دل کے زخموں کوٹوٹ جاتی ہیں زنجیریں سانسوں کی
وہ اندھیری رات کی چاپ تھیجو گزر گئی
سائے سائے جالے جالے خاموشی خاموشی سیٹوٹی ٹوٹی الجھی الجھی بے خوابی بے خوابی سی
میں گروی رکھی گئی آنکھوں میںبسا خواب ہوں
یہ کھیل گڑیوں کےریت محلوں کے
کبھی میں سوچتا ہوںخول سے اپنے نکل کر
وقت کے اس صحرا میں کب سےکرب زدہ لمحوں کا بھاری بوجھ اٹھائے
خوں پتھر پہ سرک آیاگہرا نیلا رنگ ہوا میں ڈوب گیا
ہمیں کس نے دھکیلا اس طرفان نور برساتی ہوئی نیلی فضاؤں سے
ریت اور نقش قدم موج کا رمآنکھ اور گوشۂ لب زلف کا خم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books