aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rev.do.n"
شکستہ بدن ریوڑوں کوکہاں لے کے جائیں
پھول شاخوں پہ کھلنے لگے تم کہوجام رندوں کو ملنے لگے تم کہو
میرے ویرانۂ تن میں گویاسارے دکھتے ہوئے ریشوں کی طنابیں کھل کر
ریتوں کے آنگناس رستے پر ملتے ہیں
ہوئی انگور کی بیٹی سے ''مستی خان'' کی شادیکھلے در مے کدوں کے اور ملی رندوں کو آزادی
یہ جو سنگ ریزوں کے ڈھیر ہیںیہاں موتیوں کی دکان تھی
ہزاروں برس بعد یہ لوگریزوں کو چنتے ہوئے
جس وقت کہ رندوں کے دل سے ہو حق کی صدائیں اٹھتی ہیںتم یاد مجھے آ جاتے ہو
رندوں کے دم سے آتش مے کے بغیر بھیہے میکدے میں آگ برابر لگی ہوئی
چن لیا راہ کے ریزوں کو خذف ریزوں کواور سمجھ بیٹھے کہ بس لعل و جواہر ہیں یہی
رہرووں سے کہتے ہیںرات کتنی ویراں ہے
نہ کل مل سکے گااساطیر فرماں رواؤں کے احکام اور صوفیا کی کرامت کے قصے
شجر پھلوں سے لدے ہیں لیکنجڑوں کا زہر ان پھلوں کے ریشوں تک آ گیا ہے
دل خراشیدہ ہو خوں دادہ رہےآئنہ خانے کے ریزوں پہ ہم استادہ رہے
اور ہوا میں اس کو نچایاساتھ ہمارے سب رندوں نے
راہ گم کر دوں کی مشعل اس کے لب پر آؤ آؤتیرے ماضی کے خذف ریزوں سے جاگی ہے یہ آگ
رندوں کو بھي معلوم ہيں صوفي کے کمالاتہر چند کہ مشہور نہيں ان کے کرامات
شاید یہ تھکن مجھے روک نہ پائےشاید میں ان روڈوں کو پھلانگ دوں
یہ سبز پتےہوا کے ریلوں میں بے بسی سے تڑپ چکے ہیں
گھاس پر اوس جھلک اٹھے گیسنگ ریزوں پہ کوئی چاپ سنائی دے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books