تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rihaa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "rihaa"
نظم
ذرا دیکھ اس کو جو کچھ ہو رہا ہے ہونے والا ہے
دھرا کیا ہے بھلا عہد کہن کی داستانوں میں
علامہ اقبال
نظم
تمہیں اداسی کی رنجشوں سے رہا کریں گے
اگرچہ ہم ایسے خاک زادوں کی دسترس میں شفا نہیں ہے
ارسلان عباس
نظم
وہ بدن کہ بوسۂ آتشیں میں جلا بھی پھر بھی ہرا رہا
وہ بدن کہ لمس کی بارشوں میں دھلا بھی پھر بھی نیا رہا