aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "riyaaz"
اب سو جاؤاور اپنے ہاتھ کو میرے ہاتھ میں رہنے دو
کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گےوہ تم کو خوف دلائیں گے
ریاض دہر میں نا آشنائے بزم عشرت ہوںخوشی روتی ہے جس کو میں وہ محروم مسرت ہوں
بیٹھا ہے میرے سامنے وہجانے کسی سوچ میں پڑا ہے
ریاض دہر میں مانند گل رہے خنداںکہ ہے عزیز تر از جاں وہ جان جاں مجھ کو
گزر رہے ہیں شب و روز تم نہیں آتیںریاض زیست ہے آزردۂ بہار ابھی
تم بالکل ہم جیسے نکلےاب تک کہاں چھپے تھے بھائی
اکثر ریاض کرتے ہیں پھولوں پہ باغباںہے دن کی دھوپ رات کی شبنم انہیں گراں
رن بھومی میں لڑتے لڑتے میں نے کتنے سالاک دن جل میں چھایا دیکھی چٹے ہو گئے بال
زبانوں کے رس میں یہ کیسی مہک ہے!یہ بوسہ کہ جس سے محبت کی صہبا کی اڑتی ہے خوشبو
جس کی آواز کانوں میں صبح صبح چڑیوں کی طرح چہکتی تھیجس کی موجودگی سے فضاؤں میں خوشبو سی مہکتی تھی
حضور میں اس سیاہ چادر کا کیا کروں گییہ آپ کیوں مجھ کو بخشتے ہیں بصد عنایت
اسی اکیلے پہاڑ پر تو مجھے ملا تھایہی بلندی ہے وصل تیرا
بڑی سہانی سی رات تھی وہہوا میں انجانی کھوئی کھوئی مہک رچی تھی
کب تک مجھ سے پیار کرو گےکب تک؟
لگی نہ میری طبیعت ریاض جنت میںپیا شعور کا جب جام آتشیں میں نے
پتھریلے کہسار کے گاتے چشموں میںگونج رہی ہے ایک عورت کی نرم ہنسی
یہ کیسی لذت سے جسم شل ہو رہا ہے میرایہ کیا مزا ہے کہ جس سے ہے عضو عضو بوجھل
سنگ دل رواجوں کییہ عمارت کہنہ
دنیا کی لمبی راہوں پر ہم یوں تو چلتے جاتے ہیںکچھ ایسے لوگ بھی ملتے ہیں جو یاد ہمیشہ آتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books