aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "role"
ہیرے موتی لعل جواہر رولے بھر بھر تھالیاپنا کیسہ اپنا دامن اپنی جھولی خالی
اپنے آپ ہی بیٹھا کھیلےآپ ہی ہنس لے آپ ہی رولے
لہروں کی پھنکار کے آگے کشتی کا من ڈولےشوا سمندر کے سینے پہ برکھا موتی رولے
اسنوفال وہ ہولے ہولےجیسے نیچر موتی رولے
چوں چوں چوں چوں کرتی جائےخود روئے اوروں کو رلائے
نہ جانے کتنی پر ارمان دلہنوں کے خوابلہو میں رولے گئے خاک میں ملائے گئے
جب کہیں بیٹھ کے روتے ہیں وہ بیکس جن کےاشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں
صبح ناشاد بھی روز ناکام بھیان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
ہم راتوں کو اٹھ کر روتے ہیں رو رو کے دعائیں کرتے ہیںآنکھوں میں تصور دل میں خلش سر دھنتے ہیں آہیں بھرتے ہیں
جب دھرتی صحرا صحرا تھیہم دریا دریا روئے تھے
ظالم کو جو نہ روکے وہ شامل ہے ظلم میںقاتل کو جو نہ ٹوکے وہ قاتل کے ساتھ ہے
مشرق و مغرب کی قوموں کے لیے روز حساباس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا طبیعت کا فساد
کلمہ بھی پڑھتے جاتے ہیں روتے ہیں زارزارسب آدمی ہی کرتے ہیں مردے کے کاروبار
داشتائیں کھاتی ہیںجھونپڑوں سے رونے کی
کب ڈوبے گا سرمایہ پرستی کا سفینہدنیا ہے تری منتظر روز مکافات
زندگی کے میلے میں خواہشوں کے ریلے میںتم سے کیا کہیں جاناں اس قدر جھمیلے میں
کسی نہ کسی بات پرہم روئیں گے اور اپنے رونے پر
زن بچے روتے ہیں گویا نانی گزر گئیہم سایہ پوچھتے ہیں کہ کیا دادی مر گئی
روم کے بت ہوں کہ پیرس کی ہو مونالیزاکیٹس کی قبر ہو یا تربت فردوسی ہو
اور میری آنکھوں میں رونے کی ہمت ہی نہیں آنسو ہی نہیںجوں توں رستہ کٹ جاتا ہے اور بندی خانہ آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books