aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruud"
اے آب رود گنگا وہ دن ہے یاد تجھ کواترا ترے کنارے جب کارواں ہمارا
وہ ہم سے خود اپنے عمل سےخدا وند بن کر خداؤں کے مانند ہے روئے گرداں!
خفتہ گان لالہ زار و کوہسار و رود بارہوتے ہیں آخر عروس زندگی سے ہمکنار
تھے شیر پڑے کچھار میں سستگھڑیال تھے رود بار میں سست
فسانہ گو ہے تری ابھی تک حدیث یوناں کی خوں چکانیہے تیری الفت کے راگ پر موج رود گنگا کو وجد اب تک
جواب جن کا ہم نہیںتو پھر یہ جام و مینا و سبو و حوض و رود نیل
یا ہوا پر تیرتا ہے رود باروں کا ہجومآبشاروں کا ہجوم
اے آب رود گنگا اف ری تری صفائییہ تیرا حسن دلکش یہ طرز و دلربائی
ہائے وہ مست گھٹا ہائے وہ سلمیٰ کی اداآہ وہ رود چناب آہ وہ گجرات کی رات
رگوں میں کوئی رود غم بہہ رہا ہےمگر درد کے بیج پڑتے رہیں گے
تو پھر یہ جام و مینا و سبو و حوض و رود نیلاس زمیں کی گود میں
میں ابھی لوٹ کر نہیں آئیدل نے برسوں سے روئے عالم کی خاک چھانی ہے
گواہ عظمت ٹیپو ہے رود کاویرییہیں ہوا تھا نبرد آزما وہ خوش فرجام
نہ ان کی آگ سے گلشن کوئی ظہور میں آئےنہ ان کے پاؤں رگڑنے سے رود آب ہو جاری
رود نفی کے تاریک چاہ میں پھینک کرمیں آدھے ادھورے تن کو لئے ہوئے کیسے جی سکوں گا
تو اے کاویری ہے رشک رود نیلتیری اک اک موج موج سلسبیل
اپنے آغاز جوانی کا سماں یاد آیاکوچۂ رود گراں لال کنواں یاد آیا
مری نگاہ کی خنک اداسیاں ہیں ہر طرفمرے خیال کی لکیر ہے وہ رود نور
کوئی بھی رت ہو اس کی چھبفضا کا رنگ روپ تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books