aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruuh-e-amiir-usshu.araa"
لفظ ہی روح امیں۲
روح عمر رواںہو رہی ہے اذاں
جاگتی آنکھوں سے کچھ خواب دکھائے تم نےراہ امید پہ سب نقش بنائے تم نے
آ سکوت یاس میں مجھ کو بنا لے راز دارآ رہ امید میں مجھ کو بنا لے کامگار
ایک تہذیب مشترک کا امیںفکر و فن کی لطافتوں کا شعور
کوڑھ کے دھبے چھپا سکتا نہیں ملبوس دیںبھوک کے شعلے بجھ سکتا نہیں روح الامیں
چلتے چلتے تھک گیا ہوں کلفتوں سے چور ہوںچین سے محروم ہوں آرام سے میں دور ہوں
مہر و مہ و مشتری چند نفس کا فروغعشق سے ہے پائیدار تیری خودی کا وجود
جس کی آواز کانوں میں صبح صبح چڑیوں کی طرح چہکتی تھیجس کی موجودگی سے فضاؤں میں خوشبو سی مہکتی تھی
شب کی خموشیوں میں سوئی ہوئی ہے دنیاچپ چاپ ہیں ستارے خاموش آسماں ہے
جب بھی اس ملک پہ آفت کی گھڑی آئی ہےآزمائش کوئی جس وقت کڑی آئی ہے
سنا رہا ہوں تمہیں داستان گاندھی کیزمانے بھر سے نرالی ہے شان گاندھی کی
وہی ہوا ہے یہ جان جاناںجو تیری زلفوں سے کھیلتی تھی
بڑا شہر بڑا شہر، بڑا شہر بڑا شہرکسی کے لیے تو باعث طمانیت
مرگ اسرافیل پر آنسو بہاؤوہ خداؤں کا مقرب وہ خداوند کلام
مرے اشعار کو سن کرشمع امید ہو روشن
سلسلۂ روز و شب نقش گر حادثاتسلسلۂ روز و شب اصل حیات و ممات
دکھتی ہڈیاں کہتی ہے آرام کرو ابدل کہتا ہے ابھی نہیں ابھی تو کام پڑا ہے سب
تب ہولے سے دل میں اتر کرامی جان کی روح مقدس
نغمہ در جاں رقص برپا خندہ بر لبدل تمناؤں کے بے پایاں الاؤ کے قریب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books