aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruuh-e-ravaa.n"
اے وطن پاک وطن روح روان احراراے کہ ذروں میں ترے بوئے چمن رنگ بہار
وہ آفتاب جس سے زمانے میں نور ہےدل ہے خرد ہے روح رواں ہے شعور ہے
چل اے نسیم صحرا روح و روان صحرامیرا پیام لے جا سوئے بتان صحرا
روح عصر رواں!!
بس اے روح روان شوق افضلؔاجازت ہو تو تم کو پیار کر لوں
وہ رشک شمع ہدایات ہے انجمن کے لئےوہ مثل روح رواں عنصر بدن کے لئے
میری دنیا سنوار دی اس نےمیری روح رواں ہے میرا کرشن
غالبؔ و میرؔ اس کے شیدا تھےجن کی روح روان ہے اردو
ساری عبادت پرستش کی ہے تو روح رواںاے عورت ایسا تیرا روشن کردار ہے
جب تک جئیں گے خدمت اردو کی ہم کریں گےاردو ہے زندگی کی روح و رواں ہماری
میں نوح کی دم ساز ہوںیوسف نے میری چاہ کی عیسیٰ کی ہوں روح رواں
صداقتوں کے پرستار جھوٹ کے دشمننظام امن کے روح رواں تھے گاندھی جی
ہیں حقیقت میں مرے قصبے کے وہ روح رواںدیکھ کر بچے انہیں کہتے ہیں اے بدھو میاں
تمام دہر کی روح رواں ہے یہ تحریکشریک حسن عمل جا بجا سدیشی ہے
رہنے کے لیے دیدہ و دل جن کے مکاں تھےجو پیکر ہستی کے لیے روح رواں تھے
نونہالوں کی دکھا کر دم بدم نشو و نماجسم میں روح رواں کیا کیا بڑھاتی ہے بہار
اور دور حال کے حالات کے ہیں ترجماںبلکہ کہہ سکتے ہیں ان کو قوم کے روح رواں
روح عمر رواںہو رہی ہے اذاں
روح و جاں کو ڈستی ہےروح و جاں میں بستی ہے
دل گداز تاریکیروح و جاں کو ڈستی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books