aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sOWn"
کبھی رفعتوں پہ لپکیں کبھی وسعتوں سے الجھیںکبھی سوگوار سوئیں کبھی نغمہ بار جاگیں
پر ترے وہم بھی تیری ہی طرح قاتل ہیںسو وہی درد ہے جاناں کہو کیسے سوئیں
غسل خانے میں قدم رکھیں نہا کر سوئیںلیٹے لیٹے یوں ہی نیند آتی ہے سو جاتے ہیں
باہر چاہے طوفاں آئیںلیکن یاں سب چین سے سوئیں
رات آئے مری ہڈیاں جاگیںدن جاگے میں سوؤں
چڑیاں نہ چہچہائیں کل سوئیں ہم دوپہر تکبند ہے بن کا مدرسہ کوئی ہمیں جگائے کیوں
میں سوؤں تو میرے سپنوں میں پریاں آ جائیںمیں جاگوں تو مجھ کو امی اپنے گلے لگائیں
سارے انسان دنیا میں آرام سے سوئیں اور خوش رہیں
کیسے سوؤں میں نشاں تک بھی نہ ہو جب رات کامیری اماں اب تو راتیں ساری غائب ہو گئیں
ہے یہ مطلب کہ جی نہ گھبرائےچین سے سوئیں نیند آ جائے
جو اس کی مجبوریاں تھیں ہم سوں سے مختلف تھیںہوس اسے بھی عزیز تھی اس کے جسم میں بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books