aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saa.e.n"
بھی گئی آج تک میرے کانوں میں موجود ہے سائیں سائیں مچلتی ہوئی اورابلتی ہوئی پھیلتی پھیلتی دیر سے میں کھڑا ہوں یہاں ایک آیا گیا
پھونس کی جھونپڑیوں میں ہوائیںسائیں سائیں گونجیں گی
جو لٹ چکے ہیں وہ گھر سائیں سائیں کرتے ہیںجو جل رہے ہیں ابھی سرد آہیں بھرتے ہیں
ہوتی ہے سائیں سائیںغصے میں ہیں ہوائیں
دیکھو چلی ہوائیںچلائیں سائیں سائیں
مغرب کی ہوائیں چیخیں گی بحر اپنا راگ الاپے گاسائیں سائیں
چلتی ہیں سائیں سائیں جب تیز تر ہوائیںبنتی ہیں بن بنائے کچھ بات مچھروں کی
ہوا سائیں سائیں کرتیآہیں بھرتی
اور اس خاموشی کی سائیں سائیںکان کے پردوں سے گزر کر
غبار شام کے بے عکس منظر میں ہوا کی سائیں سائیںپنچھیوں کو ہانکتی ہے
ساونتمہارے صحن میں بھی
راستہ ٹٹولتیہوا کی سائیں سائیں
بہتا پانی سائیں سائیںبچے اس میں کھیل رہے تھے
سائیں سائیں کرتی خاموشی میںمعتبر الفاظ کی تلاش و جستجو میں
سائیں سائیںسانس کی
سائیں سائیں کھٹ پٹ چلتی ہیں کلیں جو کہتی تری کہانیملوں کا داتا کون ہے آخر
قدموں میں آکاشسائے سائے خوشبو تھامے ہاتھ بڑھایا
تیز ہواؤں کے ماتھے کا جھومر بن کر لٹک رہی ہیںمشفق سائے پہیوں کے نیچے دبے پڑے ہیں
اپنے پر پھیلائےسائیں سائیں
تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوں کے سائے ہیںتعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books