aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saa.ib"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میںبدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
کہاں اقبال تو نے آ بنايا آشياں اپنا نوا اس باغ ميں بلبل کو ہے سامان رسوائي
کتابیں تم سے اچھی ہیںسرہانے کے بہت نزدیک جو
شاعر اعظم ہے اور اعزاز کا طالب ہے وہہے غلط گو پھر بھی ہر اک صنف میں صائب ہے وہ
ایسے پیکر کو محبت کا جہاں کہتے ہیںسادہ اک لفظ میں ہم سب اسے ماں کہتے ہیں
بظاہر فیصلہ صائب ہےان تازہ خداؤں کا ہمارے ناخداؤں کا
یہ گولائی یہ نقش اور زاویے سببہت نرم ہاتھوں سے جیسے بنے ہوں
مجھے جزدان میں تم نے لپیٹاپھر اس کے بعد طاقوں پر سجایا
اے دوست مرے پاس نہیں لعل و جواہرتو دیکھ کہ کس درجہ ہے سادہ مری پوشاک
غریب لوگو، ستم گزیدہ عجیب لوگوتمہاری آنکھیں جو منتظر ہیں
اس کے اک اشارے پرسب غریب ملکوں کے
مجھے احساس ہے اب بھیاس اک پل کا
جب میرے سب چراغ تمنا ہوا کے ہیںجب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
جب ارض خدا کے کعبے سےسب بت اٹھوائے جائیں گے
ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیںراہ دکھلائیں کسے رہرو منزل ہی نہیں
سب سونا روپا لے جائےسب دنیا، دنیا لے جائے
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلوراہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
یہ سب جتنے نظارے ہیںکہو کس کے اشارے ہیں
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہوفرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books