aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saaf-dil"
وہ برنگ آئینہ صاف دل وہ فروغ فطرت آب و گلکہ جہاد نفس نے مستقل اسے اور حسن جلا دیا
دل صافی یہ ہو اے مہرؔ خدا کی رحمتمیں نے محسوس کیا ہے بہت آرام یہاں
یہ مرا شیشۂ دل آئنۂ سادہ و صافثبت کچھ اس پہ مشیت کے فرامین بھی ہیں
نفرت کدورت سے دل صاف ہو توہاتھوں کے ساتھ دل بھی ملائیں
کواڑوں پر جمی کائی کسی کی دستکوں سے صاف ہونی ہےنہیں معلوم کتنے دن ہماری رات ہونی ہے
کس نے کہا کہ جائیے کس نے کہا کہ آئیےکس نے کہا کہ دل سے پینگ شام و سحر بڑھائیے
ہمارے ذہن و دل کی ہر تہ نا صاف کوآلودگی سے پاک کرتا ہے
نعمتیں جو میرے رب نے دھرتی کو دیںصاف پانی ہوا بارشیں چاندنی
طشت مہتاب میں ہجر کے خواب میںدل جہاں بھی گیا
صاف ستھرے دھویا موتی ہاتھ پاؤںچاہتا ہے دل کلیجے سے لگاؤں
جو بھی دل میں ہے پنہاںصاف صاف کہہ دینا
شہر کی آنکھوں کا مطلع صاف ہوتو دل میں اترے ڈھاک کے پھولوں کی آنچ
نماز کو جو جاؤ گےخدا کا قرب پاؤ گے
نظر آئے رضاکاران نیلی پوش صف در صفمرے دل میں سرور اترا مری آنکھوں میں نور آیا
نظر سے آج جو گزری ہیں چند تصویریںوہ دل پہ نقش ہیں جیسے لہو کی تحریریں
محبت کورے کاغذ پر کبھی لکھی نہیں جاتیکہ مٹ جانے کا خطرہ ہے
جس میں رہتی سداجتنا دل صاف ہو
دل پہاڑوں پر چلا جائے کہ میدانوں میں ہوبھیڑ میں لوگوں کی یا خالی شبستانوں میں ہو
بہت دنوں سے اداس ہے دلبہت دنوں سے میں رو رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books