aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saalan"
نظر سے دور منظر کا سر و سامان ثروت ہوہماری عمر کا قصہ حساب اندوز آنی ہے
جو سل پر سرخ مرچیں پیس کر سالن پکاتی تھیںسحر سے شام تک مصروف لیکن مسکراتی تھیں
اک دعوت میں آج ملیں گے تکے اور پلاؤمرغی کے پائے کا سالن بیگن کا آچار
جو لا سکتا ہے تو اک بار کچھ سالن ہی لا کر دے
ہر روز فاتحہ کے لئے گوشت چاہئےسالن بھی صرف ایک نہیں دو پکائیے
خاگینہ بنوائےسالن میں پک جائے
روپے گھر میں رکھنے کی اچھی سزا ہےنہ روٹی پکی ہے نہ سالن بنا ہے
کپڑوں پر گر جائے گا سالن کھانا کیسے کھاؤ گےدیدی ساتھ نہ ہو تو تم لوگ کچھ بھی مزا نہ پاؤ گے
چنے مونگ ماش اور مسر، ساری دالیںمہینے میں دو بار قیمہ یا مرغی کا سالن
یہ سالن کی خوشبو پہمیں جھومتی ہوں
دسترخوان لگا تو بیٹھے کچھ تن کے کچھ جم کےپہلے روٹی سالن سارے گھر بھر کا کھا ڈالا
سفر کی ہر صعوبت اک بلائے ناگہانی ہےنہ روٹی ہے نہ سالن ہے نہ چائے ہے نہ پانی ہے
کھانا کھا کر پوچ لے دامن سے ہاتھکپڑے بھر جائیں کبھی سالن سے ہاتھ
پھوٹ پھوٹ کے رو بھی نہ پائیصبر کی روٹی چپ کا سالن سب ذائقوں سے کڑوا زہر گلے کے اندر
رعناؔ بولی آپ نے پاپاسیب کا سالن پکوایا تھا
صبح دوپہر شام آنسو کی روٹی دکھ کا سالن اورسرد آہوں کا پانی
موتیوں سے ہیں مٹر سالن بناؤکیا مزے کا ہوتا ہے اس کا پلاؤ
عشق کو عشق کی آشفتہ سری کو چھوڑارسم سلمان و اویس قرنی کو چھوڑا
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books