aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saaliha"
میں عابدہ مومنہ صالحہ تھیمگر جب فرشتوں نے آدم کو سجدہ کیا تھا
ناز ہے طاقت گفتار پہ انسانوں کوبات کرنے کا سلیقہ نہیں نادانوں کو
سنو راے دہندہ بن ہوئے تم باز مت آنافقط زریونؔ ہو تم یعنی اپنا سابقہ چھوڑو
کہاں چلا ہے ساقیاادھر تو لوٹ ادھر تو آ
اٹھا ساقیا پردہ اس راز سےلڑا دے ممولے کو شہباز سے
ہے مگر کیا اس یہودی کی شرارت کا جوابوہ کلیم بے تجلی وہ مسیح بے صلیب
(وہی چاک جو سال ہا سال جینے کا تنہا سہارا رہا تھا!)وہ شانوں سے مجھ کو ہلاتی
ایک ترتیب چراغوں کی شروع ہوتی ہےایک قرآن سخن کا صفحہ کھلتا ہے
شوکت سنجر و سلیم تیرے جلال کی نمود!فقر جنیدؔ و بایزیدؔ تیرا جمال بے نقاب!
سالہا سال مرے نام برابر لکھےکبھی دن میں تو کبھی رات کو اٹھ کر لکھے
صحن گلشن میں کبھی اے شہ شمشاد قداںپھر نظر آئے سلیقہ تری رعنائی کا
مرے ساقیا مجھے بھول جامرے دل ربا مجھے بھول جا
کیسے مغرور شہنشاہوں کی تسکیں کے لیےسالہا سال حسیناؤں کے بازار لگے
اک عمر سے عدل و صدق کی لاشغاصب کی صلیب پر جڑی ہے
وہ ایک صفحہ کہ جس پے لکھا تھا زندگی کو وہ کھو چکا ہےکتاب ہستی بکھر چکی ہے
میرا کمرہ جو مرے دل کی ہر اک دھڑکن کوسالہا سال سے چپ چاپ گنے جاتا ہے
سالہا سال میں جو برگ و ثمر لایا ہےاپنا حق مانگ مگر ان کے تعاون سے نہ مانگ
ہر زن سلیقہ مند ہوہر مرد ہو صاحب ہنر
جیسے مرقد کے سرہانے کوئی خاموش چراغجیسے سنسان سے مقتل کی صلیب
کبھی صلیب پہ اپنوں نے مجھ کو لٹکایاکیا فلک کو سفر چھوڑ کر زمیں میں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books