aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saamnaa"
ہوا جب اسے سامنا موت کاکٹھن تھا بڑا تھامنا موت کا
جن کا ہمیں اک صدی بعد پھر سامنا ہےوبا کے دنوں میں کسے ہوش رہتا ہے
کسی محفل میں سامنا ہو جائےیا سر رہ گزار مل جائے
سامنا صبر و شجاعت سے کروں گا میں بھیکھنچ کے مجھ تک جو کبھی تیغ جفا آئے گی
پل پل چمک رہا ہے جو تیشہ حسین ہےلاکھوں صعوبتوں کا اگر سامنا بھی ہو
ایک ساتھ.... ہم سامنا کریں گےہوا کا اور راستوں کا
بجھ رہے ہیں ایک اک کر کے عقیدوں کے دیےاس اندھیرے کا بھی لیکن سامنا کرنا تو ہے
یاسمن کے پھول ڈوبے ہوں مئے گلنار میںسامنا
شام جانے پہ ہے چاند سے سامنارات آنے پہ ننھے ستارے بھی ہیں جھلملاتے ہوئے
آج ہم کو جن تمناؤں کی حرمت کے سببدشمنوں کا سامنا مغرب کے میدانوں میں ہے
سامنا تجھ سے مرا آج بھی ہو جاتا ہےایک لمحے کو
کسے دیکھتی ہوکبھی سامنا ہو
ہے سامنا کتنے خطروں کاہے دیش کی سیما خطرے میں
مشکل تھا سمجھانایہ دکھ تم کو ہی سہنا تھا
ہم سے سامنا کرتا ہےتو کہتا ہے
کہ ان کا میں بس سامنا چاہتا ہوں
راستے پرکتے اور انسان کا سامنا ہوا
مدتوں اپنے ماسٹر جی سےمدرسے میں بھی سامنا نہ ہوا
تو اپنے پندار کا سامنا کس طرح کر سکو گی؟
اک آسیب کا سامنا ہےنگاہوں کے آگے دھواں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books