aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saat"
سب مایا ہے، سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہےاس عشق میں ہم نے جو کھویا جو پایا ہے
وہ عکس رخ یار سے لہکے ہوئے ایاموہ پھول سی کھلتی ہوئی دیدار کی ساعت
کیا بدھیا بھینسا بیل شتر کیا گونیں پلا سر بھاراکیا گیہوں چانول موٹھ مٹر کیا آگ دھواں اور انگارا
تو میرا ہےتیرے من میں چھپے ہوئے سب دکھ میرے ہیں
چمپئی رنگ کبھی راحت دیدار کا رنگسرمئی رنگ کہ ہے ساعت بیزار کا رنگ
جانتا ہوں آہ میں آلام انسانی کا رازہے نوائے شکوہ سے خالی مری فطرت کا ساز
میں الگ تھلگ سب سےبارہویں کھلاڑی کو
یہ دکھ وہ جانے جس پہ کہ آتی ہے مفلسیکہیے تو اب حکیم کی سب سے بڑی ہے شاں
عرش کے دیدۂ نمناک سے باری باریسب ستارے سر خاشاک برس جائیں گے
ایک جھجک سی ساتھ رہی کیوںقرب کی ساعت حیراں میں
کوہ و صحرا و آسمان و زمیںسب مری دل لگی کی شکلیں تھیں
کہیں کوئی ساعت ازل سے رمیدہمری روح کے دشت میں اڑ رہی تھی
پہلی آوازاب سعی کا امکاں اور نہیں پرواز کا مضموں ہو بھی چکا
سر میں شوق کا سودا دیکھادہلی کو ہم نے بھی جا دیکھا
جیسے شعلہ سا نگاہوں میں لپک کر رہ جائےخلوت بزم ہو یا جلوت تنہائی ہو
یہ آخری ساعت شام کی ہےیہ شام جو ہے مہجوری کی
ہر اک تار نفس میں آرزو بیدار ہے اب بھیہر اک بے رنگ ساعت منتظر ہے تیری آمد کی
ایک پل کے لئے وہ ساعت نازک آ جائےناخن لفظ کسی یاد کے زخموں کو چھوئے
(۱)اے سب سے اول اور آخر
کل جگ میں بھی مرتی ہے ست جگ میں بھی مرتی تھییہ بڑھیا اس دنیا میں سدا ہی فاقے کرتی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books