aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saaya-e-ishq"
مگر کیا کیجئے جب فیصلہ یہ ہے مشیت کاکہ میں فطرت کی آنکھوں سے گروں اشک رواں ہو کر
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
اے شخص جو تو آکر یوں دل میں سمایا ہےتو درد کہ درماں ہے تو دھوپ کہ سایا ہے؟
تری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسےپر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسے
بہ زیر سایۂ دیوار مسجد ہے جو آسودہیہ خاکی جسم ہے ستر برس کا راہ پیمودہ
بہ زیر سایۂ شجرتپسیا میں محو تھا
کوئی کہتا ہے تجھے سایۂ بید لرزاںکوئی کہتا ہے مگر سرو نزاکت تجھ کو
طلسم سایۂ خوف و ہراس توڑیں گےقدم بڑھائیں گے زنجیر یاس توڑیں گے
ریگزاروں میں بگولوں کے سوا کچھ بھی نہیںسایۂ ابر گریزاں سے مجھے کیا لینا
طوق و رسن کو نام دیا زلف دوست کازنداں کو سایۂ مژۂ یار کہہ گئے
خواہش سایہ گیسوئے پریشاں ہی نہیںجنت عارض و لب کی بھی تمنا نہ کروں
ان کی زلف عنبریں کے سایۂ پر نور میںنیند کی قسمت جگانے کا زمانہ آ گیا
سایۂ دار و رسن میں بھی سنورنا ہوگاچند لمحوں کے لئے خود کو پریشان نہ کر
سایۂ دامان رحمت چاہئے تھوڑا مجھےمیں نہ چھوڑوں یا نبی تم نے اگر چھوڑا مجھے
میرے کمرے میں اتر آئی خموشی پھر سےسایۂ شام غریباں کی طرح
تمہارے سایۂ رخسار و لب میں ساغر و جامسلام لکھتا ہے شاعر تمہارے حسن کے نام
نہ ہم سایۂ خداہر لمحہ
کوئی دروازے پہ دستک ہے نہ قدموں کا نشاںچند پر ہول سے اسرار تہ سایۂ در
نصیب صحبت یاراں نہیں تو کیا کیجےیہ رقص سایہ سرو و چنار کا موسم
ہم کہاں تک بچائیںنہ تو سایۂ گنبد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books