aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saaye"
سائے اب بھی چلتے ہیںسورج اب بھی ڈھلتا ہے
خنک خنک سائے میںہنستے ،گاتے مسکاتے لوگوں کی
صدیاں سائے شوخ فصیلیں آمنا صدقنااے لو! سورج چاند ستارے دھرتی کے سینے پر اترے
پیپل کی چھاؤں میںنیلے امبر کے سایہ میں
وہ کھوکھلی گونج تم سے پوچھے گی''آپ یاں آ کے کیا کریں گے''ڈرو گے خود اپنے سایے سے تم تو بھوت تم پر ہنسا کریں گے
ظلم کے پاسبانوں کے سایہ تلےزخم کھاتی رہی وار سہتی رہی
ہے زمیں پر اس طرح قامت کے سایہ کا نشاںآسماں پر جس طرح ہو پارۂ ابر رواں
گاؤں کے باہربوڑھے پیپل کے بوجھل سایہ میں
چند لمحے مری خاطر سے سہی اور ٹھہردرد کے سایہ میں پلتی ہے تمنائے حیات
غم حیات کی رنگینیوں کے سایہ میںجہان درد کے ساماں پنپتے رہتے ہیں
تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرضتم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو
تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوں کے سائے ہیںتعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
سر فاراں پہ کیا دین کو کامل تو نےاک اشارے میں ہزاروں کے لیے دل تو نے
پیر گردوں نے کہا سن کے کہیں ہے کوئیبولے سیارے سر عرش بریں ہے کوئی
گھنیری زلفوں کے سائے میں چھپ کے جی لیتامگر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلےایسے دستور کو صبح بے نور کو
کبھی آنسو بہانے سےنا اس سارے زمانے سے
دیو کا جو سایہ تھا پاک ہو گیا آخررات کا لبادہ بھی
غرض تصور شام و سحر میں جیتے ہیںگرفت سایۂ دیوار و در میں جیتے ہیں
ایک دو کا ذکر کیا سارے کے سارے نوچ لوںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books