aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sabaq"
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
ربود آں ترک شیرازی دل تبریز و کابل راصبا کرتی ہے بوئے گل سے اپنا ہم سفر پیدا
حالیؔ نے مروت کا سبق یاد دلایااقبالؔ نے آئینۂ حق مجھ کو دکھایا
میں نے توڑا مسجد و دیر و کلیسا کا فسوںمیں نے ناداروں کو سکھلایا سبق تقدیر کا
دفتر ہستی میں تھی زریں ورق تیری حیاتتھی سراپا دین و دنیا کا سبق تیری حیات
سب کو تہذیب و تمدن کا سبق دیتے ہیںہم کو انسان بناتے ہیں ہمارے استاد
اس وقت بہ نام عہد وفا میں خود بھی تمہیں یاد آؤں گامنہ موڑ کے ساری دنیا سے الفت کا سبق دہراؤں گا
کتنی محبتوں سے پہلا سبق پڑھایامیں کچھ نہ جانتا تھا سب کچھ مجھے سکھایا
ہر اک کہانی میں شائستگی غم کا سبقوہ عنصر آنسوؤں کا داستان انساں میں
کاش بھولا ہوا شفقت کا سبق یاد آئےباپ کے روپ میں اسکول میں استاد آئے
جس سے دہقان کو روزی نہیں ملنے پاتیمیں نہ دوں گا تجھے وہ کھیت جلانے کا سبق
میں نے ابا جی دیکھاخوب سبق ہے یاد کیا
کھیتی ہو یا سوداگری ہو بھیک ہو یا چاکریسب کا سبق یکساں سنا محنت کرو محنت کرو
سبق سب یاد تو ہوگا
تیری آواز بھی ہے میری آواز بھی ہےمیں اٹھا جس کو اہنسا کا سبق سکھلانے
علم کا پہلا سبق تو نے پڑھایا تھا ہمیںکس طرح جیتے ہیں تو نے ہی بتایا تھا ہمیں
غرق ہوں گے آتشیں ملبوس میں منظر تماماس طرح لے گا زمانہ جنگ کا خونیں سبق
عام لوگوں کی جہالت دور کرنے کے لیےحق تعالی نے بنایا ہے سبب استاد کا
جیسے کہ بھولنے لگے بچہ کوئی سبقجیسے جبیں کو چھونے لگے موت کا عرق
میری بات بھی سنوکل سبق پڑھایا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books