aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "safaahaa.n"
جا کے ہوتے ہیں مساجد میں صف آرا تو غریبزحمت روزہ جو کرتے ہیں گوارا تو غریب
دل و جاں اور آسائش یہ اک کونی تمسخر ہےحمق کی عبقریت ہے سفاہت کا تفکر ہے
اور یہ سفاک مسیحا مرے قبضے میں نہیںاس جہاں کے کسی ذی روح کے قبضے میں نہیں
موت اور زیست کی روزانہ صف آرائی میںہم پہ کیا گزرے گی اجداد پہ کیا گزری ہے؟
مشرق کے خداوند سفیدان فرنگیمغرب کے خداوند درخشندہ فلزات
تمہیں میری ہوس پیشہمری سفاک قاتل بے وفائی کا گماں تک
مقام ہم سفروں سے ہو اس قدر آگےکہ سمجھے منزل مقصود کارواں مجھ کو
یہ درد بھری دنیا بستی ہے گناہوں کیدل چاک امیدوں کی سفاک نگاہوں کی
یہ بچے ہند کی سب سے بڑی امانت ہیںہر ایک بچے میں ہیں صد جہان امکانات
کہیں نہیں ہے کہیں بھی نہیں لہو کا سراغنہ صرف خدمت شاہاں کہ خوں بہا دیتے
اتنا پر سوز ہوا نالۂ سفاک مراکر گیا دل پہ اثر شکوۂ بے باک مرا
چار ابرو کا صفایا کر کےبے سلے وستر سے ڈھانپا یہ بدن
نہایت ہی سفاکسخت بے رحم
درندے سر جھکا دیتے ہیں لوہا مان کر اس کانظر سفاک تر اس کی نفس مکروہ تر اس کا
جب تک کرم خاص کا دریا نہ امنڈ آئےتو اور بھی حال اپنا سفیہانہ بنا دے
مگر وقت اس درجہ سفاک کیوں ہےیہ مشاطہ زندگی اتنی چالاک کیوں ہے
شاہان قوم کو تو ستانا فضول ہےسوتے ہیں سکھ کی نیند جگانا فضول ہے
سفارت ہو سنیما ہو کہ ٹی وی ریڈیو سب میںسروں کا نشہ ہے فکر و نظر کا جام ہے اردو
چلو اک رات تو گزریچلو سفاک ظلمت کے بدن کا ایک ٹکڑا تو کٹا
بتان کافر و سفاک رقص فرمائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books