aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sag-e-ham-naam"
سگ ہم سفر اور میں
ہم نام نہ اس کا بتلائیںاے دیکھنے والو تم نے بھی
کام یہ صبح و شام کریں گےپڑھ لکھ کر ہم نام کریں گے
ہم نام و نمود پہ مرتے ہیںاور عشق کی باتیں کرتے ہیں
عشق میں ٹھہرے ہیں ہم نا کامیابڈال کر گردن میں ناکامی کا طوق
کوئی جذبہ ہے نہ کوئی احساساب تو وہ ہے بھی نہیں میرے پاس
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشتدرد سے بھر گیا بہت
افق روس سے پھوٹی ہے نئی صبح کی ضوشب کا تاریک جگر چاک ہوا جاتا ہے
حسب نسب ہے نہ تاریخ و جائے پیدائشکہاں سے آیا تھا مذہب نہ ولدیت معلوم
سب کی خوشیوں کا نشاں ہے نام عیدپیار کا پیغام ہے پیغام عید
ہم نہ ہوں گے تم نہ ہو گے یاد اک تڑپائے گیراستے میں صرف گرد کارواں رہ جائے گی
نیا دن ہے نئے انداز سے محفل میں جام آئےکہ ساغر کی کھنک میں ذوق مستی کا پیام آئے
رونے کی عمر ہے نہ سسکنے کی عمر ہےجام نشاط بن کے چھلکنے کی عمر ہے
زندگی محو سفر ہے نئے انداز کے ساتھہیں لب شوق پہ منزل کے ترانے رقصاں
تمہارے ساتھ آئی ہےفضا میرے مہکنے کی
اے ہم سخنخاموش رہ
نیند آئی ہے نہ آئے گی سحر تک مجھ کوآج کی رات بھی بے کار گزر جائے گی
بگولہ دیکھنا ہے ناادھر آؤ
رات آئی ہے ہزاروں دکھ لیےوقت کے بے رحم قدموں کے تلے
آؤ ہم جنگل کو بچائیںپیڑ نہ کاٹیں پیڑ اگائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books