aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahaa.if"
مقاصد مذہب و ملت کے بدلے دور عالم نےصحائف کی شرح بدلی کتابوں کا متن بدلا
صحائف!!اور
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
اس لئے اے شریف انسانوجنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے
مگر سنو تو شیخ جیعجیب شے ہیں آپ بھی
گرجے ہیں بہت شیخ سر گوشۂ منبرکڑکے ہیں بہت اہل حکم بر سر دربار
کس طرح روکتا ہوں اشک اپنےکس قدر دل پہ جبر کرتا ہوں
فاصلے سے صحیحپیار کرتے رہو
یہاں کوتوال بھی دزد شبیہاں شیخ دیں بھی فریق ہے
ہم شیخ نہ لیڈر نہ مصاحب نہ صحافیجو خود نہیں کرتے وہ ہدایت نہ کریں گے
جس پہ اطلاق آدمی ہو صحیحجس کو حیواں پہ دے سکیں ترجیح
اس سے پہلے کہ تیری چشم کرممعذرت کی نگاہ بن جائے
جس سے دل دریا متلاطم نہیں ہوتااے قطرۂ نیساں وہ صدف کیا وہ گہر کیا!
یہ کس صحیفے کی کون سی آیتیں پڑھیں گییہ کون ہوتی ہیں
غریب ماؤں شریف بہنوں کو امن و عزت کی زندگی دےجنہیں عطا کی ہے تو نے طاقت انہیں ہدایت کی روشنی دے
بنت حوا ہوں میں عورت ہے مرا اسم شریفہے یہ پہچان مری اور یہی ہے تعریف
کتنی آنکھوں کے خوابوں سے تم مل سکیںہاں تمہاری نگاہ ستائش نے
کل جو مہمان تھے گھر کے مالک بنےشاہ بھی ہے عدو شیخ بھی ہے عدو
موجوں کی تپش کیا ہے فقط ذوق طلب ہےپنہاں جو صدف میں ہے وہ دولت ہے خدا داد
سنو کہ شاید یہ نور صیقلہے اس صحیفے کا حرف اول
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books