aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahaabo.n"
پا لیا جو تم کو توشوق کے سحابوں میں
دیں اذانیں کبھی یورپ کے کلیساؤں میںکبھی ایفریقا کے تپتے ہوئے صحراؤں میں
یہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دنیایہ انساں کے دشمن سماجوں کی دنیا
ہائے کس درجہ وہی بزم میں تنہا ہوگاکبھی سناٹوں سے وحشت جو ہوئی ہوگی اسے
سرابوں نے سرابوں پر بہت بادل ہیں برسائےشرابوں نے معابد کے تموز و بعل نہلائے
آمد صبح کے، مہتاب کے، سیاروں کے گیتتجھ سے میں حسن و محبت کی حکایات کہوں
میں ان سوالوں سے جانے کب سے الجھ رہا ہوںمرے مخالف نے چال چل دی ہے
گل و لا کے سوکھے تغاروں کی جانبمعیشت کے اظہار فن کے سہاروں کی جانب
تجھ سے ہوا آشکار بندۂ مومن کا رازاس کے دنوں کی تپش اس کی شبوں کا گداز
کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگاکتنے آنسو ترے صحراؤں کو گل زار کریں
وہ برف باریاں ہوئیں کہ پیاس خود ہی بجھ گئیمیں ساغروں کو کیا کروں کہ پیاس کی تلاش ہے
جن سے اس دل نے سہاروں کی تمنا کی تھیمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھی
غبار ہجر صحرا میں سرابوں سے اٹے موسم کا خمیازہچلو چھوڑو
مقام ہم سفروں سے ہو اس قدر آگےکہ سمجھے منزل مقصود کارواں مجھ کو
میں ساحلوں کی ہوا ہوں نیلے سمندروں کے لیے بنی ہوںوہ ساحلوں کی ہوا سی لڑکی
جس طرح طوفاں زدہ کشتی کے ٹکڑوں کوسمندر ساحلوں پر پھینک دیتا ہے
لبوں کی مدھم طویل سرگوشیوں میں سانسیں الجھ گئی تھیںمندے ہوئے ساحلوں پہ جیسے کہیں بہت دور
کہ تیری صدا کے تعاقب میںمیں کیسے دریاؤں صحراؤں اور جنگلوں سے گزرتا ہوا
اور سناٹوں کی اک دھول اڑی جاتی ہےکاش اک بار کبھی نیند سے اٹھ کر تم بھی
منجمد ہونٹوں پہ سناٹوں کا سنگین طلسمجیسے نایاب خزانوں پہ کڑے پہرے ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books