aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahaafat"
نئی نئی پڑھی صحافتمشعل و ہجوم برابر
بن گئی ہے اب صحافت جیسے کاروبار ایکدینا بھائی پھر بھی مجھ کو شام کا اخبار ایک
بکے ہوئے یہ ٹی وی انکربھول صحافت کی سب قدریں
کیا یہ ممکن ہے کہ ہو جائے بلا چائے پئےشاعری اور جسے آپ صحافت کہیے
اردو بازار کی یاد آئی اس انداز کے ساتھکہ صحافت کا کوئی بحر رواں یاد آیا
نہیں ہو تم مرے اور میرا فردا بھی نہیں میراسو میں نے ساحت دیروز میں ڈالا ہے اب ڈیرا
عقابی شان سے جھپٹے تھے جو بے بال و پر نکلےستارے شام کے خون شفق میں ڈوب کر نکلے
اس در سے بہے گا تری رفتار کا سیماباس راہ پہ پھیلے گی شفق تیری قبا کی
اپنے کھردرے سینے میںشفقت کے سمندر کو چھپائے ہو
وادی کہسار میں غرق شفق ہے سحابلعل بدخشاں کے ڈھیر چھوڑ گیا آفتاب
شفق کا گلزار بن گئے ہیںیہیں پہ قاتل دکھوں کے تیشے
جبیں پر سایہ گستر پرتو قندیل رہبانیعذار نرم و نازک پر شفق کی رنگ افشانی
او دیس سے آنے والے بتاکیا اب بھی شفق کے سایوں میں
ہاں ناخن اور بال بڑھاتی ہے مفلسیجب مفلسی ہوئی تو شرافت کہاں رہی
تجھ سے شفقت بھی ملی تجھ سے محبت بھی ملیدولت علم ملی مجھ کو شرافت بھی ملی
بدل جائے گا معیار شرافت چشم دنیا میںزیادہ تھے جو اپنے زعم میں وہ سب سے کم ہوں گے
شب تنہائی میں بھی لطف ملاقات کا رنگروز لائے گی صبا کوئے صباحت سے پیام
لوگ کہتے ہیں مگر آپ ابھی تک چپ ہیںآپ بھی کہئے غریبوں میں شرافت کیسی
جھٹپٹے کا نرم رو دریا شفق کا اضطرابکھیتیاں میدان خاموشی غروب آفتاب
محبت کی شفق برسی تمہارے خال و خد پرآئنے چمکے تمہاری دید سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books