aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahe"
کوئی سانس بھرے مرے پہلو میں کوئی ہاتھ دھرے مرے شانے پراور دبے دبے لہجے میں کہے تم نے اب تک بڑے درد سہے
سارے تواناؤں سے توانااے بالا، ہر بالاتر سے
تبسمش تکلمے تکلمش ترنمےنفس نفس میں تھرتھراتا ساز جاں لئے ہوئے
جان دیتے رہے زندگی کے لیےساعت وصل کی سر خوشی کے لیے
صدمے اٹھائے رنج سہے گالیاں سنیںلیکن نہ چھوڑا قوم کے خادم نے یہ کام
چہرے پہ عمر بھر کی مسافت رقم سہیدل کے لیے تمام سفر لمحہ بھر کا تھا
جی میں آتا ہے کہ میں بھی تمہیں بدنام کروںتمہیں بدنام کروں اور سر عام کرو
لذت شب سے ترا جسم ابھی چور سہیآ مری جان مرے پاس دریچے کے قریب
وہ قید و بند اور وہ تازیانے سہے ہیںکہ ان سے ہمارا ستم گر
میں سہے جاؤں گا یہ زخم شناسائی کا
عہد طفلی ہی سے دنیا کے بڑے ظلم سہےاب بھی ہر اہل سخن آپ کو استاد کہے
ہم نے کیا ہے گردش دوراں کو پائمالہم نے سہے ہیں زخم زمانے کی چال کے
تو نے میرے دکھ کی خاطرکتنے رنج سہے
قوم کی اصلاح و خدمت میں ہزاروں دکھ سہےآندھیوں کی زد پہ تم کرتے رہے روشن دئے
سہے جو ستم بن گئے سب فسانہتلافی کا اب آ رہا تھا زمانہ
اس وطن کے واسطے کیا کیا سہے رنج و محنناز کے قابل ہے ان کی جاں نثاری کا چلن
کوششیں ہیں کہ غم سہے جاؤںخود کو تبدیل کر رہی ہوں میں
جو مصیبت سہے دوسرے کے لیےاور حق بات بے خوف ہو کر کہے
ہارپونوں سے نیزوں سے چھلنی بدن پردہکتی ہوئی ریت کے تیز چر کے سہے
کئے ہیں بہت میں نے پھیروں پہ پھیرےالاہنے سہے رات دن تیرے میرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books