aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saj.a"
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
تیری دہلیز پر سجا آئےپھر تری یاد پر چڑھا آئے
فضائے شام میں ڈورے سے پڑتے جاتے ہیںجدھر نگاہ کریں کچھ دھواں سا اٹھتا ہے
اپنے گھر میں نہ جھروکہ نہ منڈیرطاق سپنوں کے سجا رکھے ہیں
صبا صبا وہ زلفیںچلے لہو گردش میں
کس نے کر دیے پامال سایہ دار شجرجڑیں کہیں پہ کٹیں اور کہیں بچے نہ ثمر
ہے ماں تو دل و جاں سے لٹاتی ہے سدا پیارممتا کے لئے پھرتی ہے دولت سر بازار
وہ لمحے وہ یادیں سجا کر کے یارویہ ناشاد دل شاد کرنے لگا ہوں
اب جدھر دیکھو ادھر موت ہی منڈلاتی ہےدر و دیوار سے رونے کی صدا آتی ہے
میرے بے خواب دریچوں کو سلا جائے گامیرے کمرے کو سلیقے سے سجا جائے گا
کہ جس پہ تم نے گرفت وعدہ کی ریشمی شال کے ستارے سجا دیئے تھےبہت دنوں سے
جو حرف حق کی صلیب پر اپنا تن سجا کرجہاں سے رخصت ہوئے
یہ سجا بنا چہرہ!کیا ڈراؤنا ہوگا
ہیروشیما پہ کتابیں بھی سجا رکھی ہیںبیڑیاں آہنی ہتھکڑیاں بھی اسٹیل کی ہیں
حافظؔ کے ترنم کو بسا قلب و نظر میںرومیؔ کے تفکر کو سجا قلب و نظر میں
نمائش پہ گویا شباب آ رہا تھاادھر ہم بھی بزم تخیل سجا کر
کبھی جمود کبھی صرف انتشار سا ہےجہاں کو اپنی تباہی کا انتظار سا ہے
تم نئی بزم سجا لو گی تمہارا کیا ہےتمہیں ڈھونڈیں گی کہاں میری سلگتی راتیں
اک طرف ہٹ کے شب و روز کے ہنگاموں سےتیرے جلووں کا پری خانہ سجا رکھا تھا
سجا دی تو نےنقرئی تار میں آواز منڈھا دی تو نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books