aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sajii"
یہ نہ سمجھنا میرے ساجندے نہ سکی میں ساتھ تمہارا
میں رنگوں میں ہوں کبھی برش میںکبھی کینوس پہ سجی ہوں میں
یہ سب سہی مرے بچپن کی شخصیت بھی تھی ایکوہ شخصیت کہ بہت شوخ جس کے تھے خد و خال
مری زندگی کی لکھی ہوئیمرے طاق دل پہ سجی ہوئی
یہ سجا بنا چہرہ!کیا ڈراؤنا ہوگا
کبھی جلی کبھی بجھیسات رنگوں سے سجی
سجی سجائی دلہن دیکھوقدم قدم پر فیشن دیکھو
ہر اک چیز کیسے قرینے سے رکھی ہوئی ہےمیں کہتی ہوں مانو چلو آؤ محفل سجی ہے
عید آئی ہے محبت کا نیا باب لیےکس قدر رحمت ساقی ازل عام ہے آج
سجی تھی زلف جواں آرزو کے پھولوں سےامیدوار تھے ہر سمت عاشقوں کے گروہ
اور تکتے رہیں آسمان کوجہاں ہر شام اک نئی پینٹینگ سجی ہوتی ہے
تھوڑی دیر کو تنہائی کی ہلکی خنکی بسی رہےلوگ گھروں میں اور بوتل الماری ہی میں سجی رہے
دواؤں کی المایوں سے سجی اک دکاں میںمریضوں کے انبوہ میں مضمحل سا
آہٹیں تیری تصور میں بسی ہیں اب تکتیرے جلووں سے سجی ہیں مری نظریں اب بھی
سجی تھی بزم پذیرائی ایک ہوٹل میںجہاں گلاب سے چہرے تو تھے گلاب نہیں
بھولی بھالی بچیاں چنڈول پاپا کر مگناپنی گڑیوں کے گھروندوں میں سجی ہے انجمن
یاد ہیں اس کو بھی ہونٹوں پہ سجی کچھ تتلیاںیاد ہے مجھ کو بھی اس کی آنکھ میں کھلتی دھنک
سجی ہوئی ہیں گوشۂ دل میں تیری ہی تصویریںبھائی چارہ میل محبت ہے تیری پہچان
سکوت شب میں بھی آہٹ تھی انقلابوں کیسجی تھی بزم وہاں آسماں جنابوں کی
یہ ٹھیک ہے ہاں یہ ہی لگا لوسجی بنی عورتوں کے قصے جو اپنے جنت نما مکانوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books