aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "salaa.iyaa.n"
بنجر موسموں کی سلائیاں پھیر دیںلفظوں نے مجھے دھوکا دیا
ایک سنہری جذبے کی باریک سلائیاں پکڑیںنظم بنی
مشکلیں امت مرحوم کی آساں کر دےمور بے مایہ کو ہمدوش سلیماں کر دے
تو کیا یہ ممکن ہےساری صدیاں
وہ بجلی ہے جلا سکتی ہے ساری بزم امکاں کوابھی میرے ہی دل تک ہیں شرر سامانیاں اس کی
کتنی صدیاں سفر میں گزاریںمگر آج پھر اس جگہ ہیں جہاں سے ہمیں اپنی ماؤں نے
بچھڑی ہوئی سکھیاں گاتی ہیںاو دیس سے آنے والے بتا
سکھیاں ہیں پریشاںجمنا کا کنارا
وہ ستارے جن کی خاطر کئی بیقرار صدیاںمری تیرہ بخت دنیا میں ستارہ وار جاگیں
کہ جیسے ہاتھ ابد رکھ دے دوش طفلی پرہر ایک لمحہ کے رخنوں سے جھانکتی صدیاں
وہ شعلہ وہ بجلی وہ جلوہ وہ پرتوسلیماں کی وہ اک کنیز سبک رو
سلیماں سر بہ زانو اور سبا ویراںسبا ویراں، سبا آسیب کا مسکن
آج بھی ماں نے پکائی ہیں سوئیاں میٹھیمیں تجھے لا کے کھلاؤں تو کھلاؤں کیسے
کتنی صدیاں گزر چکیں لیکنآج تک نوجوان ہے اردو
ایک سو بیس صدیاں۔۔۔۔ گزر بھی گئیںتم بھی جیتے رہے,
کتنی صدیاں بیت گئی ہیںاب جا کر یہ بھید کھلا ہے
سالیاں کہنے لگیں قرب و قریں ہے کوئیسالے یہ بولے کہ مردود و لعیں ہے کوئی
ہے تخت تو موجود سلیماں کی کمی ہےجنت کا دریچہ تو ہے رضواں کی کمی ہے
جگہ جگہ گرز وقت کے چور ہو گئے ہیںجگہ جگہ ڈھیر ہو گئی ہیں عظیم صدیاں
اک کونج کو سکھیاں چھوڑ گئیں آکاش کی نیلی راہوں میںوہ یاد میں تنہا روتی تھی، لپٹائے اپنی باہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books