aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "salb"
بولنا چاہیں بھی تو بولیں گی کیسےہو چکی ہیں سلب آوازیں کبھی کی
سلب کر لیتی ہے میرا فنمیں ان کے رو بہ رو
پردۂ بینائی سے ہو کر گزرتی گزرتی جا رہی ہےسلب ہوتی جا رہی ہے
وہ سال خوردہ چٹانیںجو آسماں کو چھوتے ہوئے
شکاری سلب کرتےہماری قوت گویائی
جب میرے سب چراغ تمنا ہوا کے ہیںجب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
سب بت اٹھوائے جائیں گےہم اہل صفا مردود حرم
منفعت ایک ہے اس قوم کا نقصان بھی ایکایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک
یہ کاج نہیں بنجارے کاسب سونا روپا لے جائے
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلوراہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
یہ سب جتنے نظارے ہیںکہو کس کے اشارے ہیں
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہوفرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیںاور یہ سب دریچہ ہائے خیال
متاع دل متاع جاں تو پھر تم کم ہی یاد آؤبہت کچھ بہہ گیا ہے سیل ماہ و سال میں اب تک
کس کو شکوہ ہے گر شوق کے سلسلےہجر کی قتل گاہوں سے سب جا ملے
تہمتن یعنی رستمؔ تھا گرامی سامؔ کا وارثگرامی سامؔ تھا صلب نر مانیؔ کا خوش زادہ
جس دن سے ملے ہیں دونوں کا سب چین گیا آرام گیاچہروں سے بہار صبح گئی آنکھوں سے فروغ شام گیا
پربت وہ سب سے اونچا ہم سایہ آسماں کاوہ سنتری ہمارا وہ پاسباں ہمارا
سب ارادےمگر ایسا جو مان بھی لوں
کچھ بکھرے بکھرے سپنے ہیںیہ غیر نہیں سب اپنے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books